Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
گورنر بلوچستان کی پرسنل سیکرٹری کے عزیز کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی
خصوصی رپورٹ
کوئٹہ، 5 اکتوبر :
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے اپنے پرسنل سیکرٹری محمد ایوب قریشی کے چچازاد بھائی محمد خرم کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔
مرحوم محمد خرم حاجی ندیم اور حاجی وسیم کے…
نصیرآباد میں طبی مراکز کا اچانک معائنہ — غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، ضلعی انتظامیہ
نصیرآباد، 4 اکتوبر2025
بلوچستان حکومت کی جانب سے عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ نصیرآباد کی جانب سے طبی مراکز کے اچانک معائنے جاری ہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور چیف سیکرٹری شکیل قادر…
بلوچستان انٹر یونیورسٹیز اسپورٹس فیسٹیول میں تربت یونیورسٹی فٹبال ٹیم کی شاندارکامیابی
بلوچستان انٹر یونیورسٹیز اسپورٹس فیسٹیول 2025 کے دوران یونیورسٹی آف تربت اور میر چاکر خان رند یونیورسٹی سبی کے درمیان ایک سنسنی خیز فٹبال میچ کھیلا گیا۔ دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے مقررہ وقت میں دو، دو گول اسکور کیے۔میچ کا…
اساتذہ معاشروں کے فکری و اخلاقی معمار ہیں، ان کا کردار قوموں کی ترقی کی بنیاد ہے: مشیرِ وزیر اعلیٰ…
کوئٹہ (4 اکتوبر)
وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے محنت و افرادی قوت سردار بابا غلام رسول عمرانی نے کہا ہے کہ اساتذہ معاشروں کی فکری، اخلاقی اور عملی بنیادوں کے معمار ہوتے ہیں، جن کی محنت اور رہنمائی کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی۔…
اساتذہ قوم کے معمار ہیں، تعلیم میں حقیقی اصلاحات ہماری ترجیح ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز…
کوئٹہ (4 اکتوبر)
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ اساتذہ قوم کے معمار اور معاشرے کی بنیاد ہیں، جن کی بدولت قومیں ترقی کی راہ پر گامزن ہوتی ہیں۔
اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ اساتذہ ہمارے بچوں…
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نور علی کاکڑ کا ٹیچنگ اسپتال لورالائی کا دورہ — صفائی، ادویات اور عملے کی حاضری…
لورالائی (4 اکتوبر)
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نور علی کاکڑ نے ٹیچنگ اسپتال لورالائی کا تفصیلی دورہ کیا، جہاں انہوں نے مختلف وارڈز کا معائنہ کرتے ہوئے صفائی ستھرائی، ادویات کی دستیابی، عملے کی حاضری اور انتظامی امور کا جائزہ لیا۔
دورے کے دوران…
بلوچستان میں عالمی یومِ سیاحت کی رنگا رنگ تقریب — سیاحت اور پائیدار ترقی کے فروغ پر زور
کوئٹہ (4 اکتوبر)
ڈائریکٹوریٹ آف ٹورازم بلوچستان کے زیرِ اہتمام عالمی یومِ سیاحت کے عنوان سے ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں سرکاری حکام، ماہرینِ تعلیم، ثقافتی نمائندگان اور سول سوسائٹی کے اراکین نے شرکت کی۔
تقریب کا آغاز ڈپٹی…
کیچ کلچرل فیسٹیول کے کامیاب انعقاد پر ضلعی انتظامیہ کو زبردست خراجِ تحسین
تربت 4 اکتوبر — ضلع کیچ میں منعقدہ کیچ کلچرل فیسٹیول کے کامیاب اختتام پر عوامی، سماجی اور ثقافتی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر بشیر احمد بڑیچ اور فیسٹیول آرگنائزنگ کمیٹی کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔
شرکاء نے کہا کہ اس فیسٹیول نے کیچ کے تاریخی، ادبی…
بلوچستان میں امن و قانون کی بالادستی اولین ترجیح ہے، آئی جی پولیس محمد طاہر
خضدار (4 اکتوبر — آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن کے قیام کے لیے عوام اور پولیس نے بے مثال قربانیاں دی ہیں۔
خضدار میں پولیس افسران اور اہلکاروں سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ صوبے میں جرائم پیشہ عناصر اور بیرونی…
یومِ انسدادِ بدعنوانی — پنجگور میں تقریری مقابلہ، طالبہ آمنہ عبد القدوس کی پہلی پوزیشن
پنجگور (4 اکتوبر — یومِ انسدادِ بدعنوانی کے موقع پر گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج چتکان میں ضلعی سطح کا تقریری مقابلہ منعقد ہوا، جس میں گورنمنٹ گرلز انٹر کالج تسپ پنجگور کی طالبہ آمنہ عبد القدوس نے انگریزی زبان میں بہترین تقریر کے ذریعے پہلی…
