سوئی سدرن گیس- بلوچستان میڈیا الرٹ.

16

کوئٹہ میں ضروری مرمتی کام کے سلسلے میں بروز بدھ، 15 اکتوبر 2025 کو صبح 10:00 بجے سے شام 04:00 بجے تک چھ گھنٹوں کے لئے مندرجہ ذیل علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل رہے گی.

سریاب روڈ، گوہرآباد، چکول شہوانی، قمبرانی روڈ، بکرا منڈی، مشرقی بائی پاس، لنک بادینی، بھوسہ منڈی، خلجی کالونی، قادری آباد، جتک اسٹاپ، مل کالونی، وحدت کالونی، سیٹیلائٹ ٹاؤن، پشتون آباد، غوث آباد، سرکی روڈ، گوالمنڈی، لیاقت بازار، اکرم ہسپتال، مشن روڈ، اسپینی روڈ، کرانی روڈ، جیل روڈ، ہدہ اور ان سے ملحقہ علاقے۔

صارفین کو اس سلسلے میں پیش آنے والی زحمت کے لئے ادارہ معذرت خواہ ہے اور ان سے گزارش کی جاتی ہے کہ ان چھ گھنٹوں کے دوران متبادل انتظام کر لیں.

Comments are closed.