Daily Archives

October 6, 2025

کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ کی نگرانی میں بھرتی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔

*06اکتوبر* نصیرآباد۔۔۔ حکومت بلوچستان کے وژن کے مطابق محکمہ صحت کی خالی آسامیوں کو پر کرنے کے لیے ضلع نصیرآباد میں ہیلتھ کمیٹی کے چیئرمین و ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ کی نگرانی میں بھرتی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ ہیلتھ کمیٹی کے…

گلگت بلتستان اپیکس کمیٹی کا اجلاس — دہشت گردی کے واقعات میں ملوث عناصر کو انجام تک پہنچانے کا عزم

پریس ریلیز گلگت، 06 اکتوبر وزیرِاعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کی زیرِ صدارت گلگت بلتستان اپیکس کمیٹی کا ایک اہم اجلاس اپیکس کمیٹی روم جٹیال، گلگت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں کمانڈر ایف سی این اے، چیف سیکریٹری گلگت بلتستان، انسپکٹر جنرل…

جمالی قبیلے کے بزرگ رہنما میر حاجی رضا علی خان جمالی انتقال کر گئے

استا محمد (نمائندہ عسکر انٹرنیشنل) — جمالی قبیلے کی ہر دلعزیز اور معزز شخصیت، بزرگ قبائلی رہنما میر حاجی رضا علی خان جمالی طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ استا محمد کے قریب گوٹھ علی آباد جمالی میں ادا کی گئی،…

طلبہ احتجاج: شہید بینظیر بھٹو ویٹرنری یونیورسٹی اینڈ اینیمل سائنسز

اسی دن، شہید بینظیر بھٹو ویٹرنری یونیورسٹی اینڈ اینیمل سائنسز سکرنڈ کے طلبہ نے یونیورسٹی گیٹ کے سامنے دھرنا دے کر احتجاج کیا۔ طلبہ رہنماؤں علی رضا چانڈیو، نادر چانڈیو، شفیق جمالي اور دانش لغاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ یونیورسٹی…

سکرنڈ میں سماجی تنظیموں کی کارکردگی کا جائزہ، طلبہ یونیورسٹی گیٹ پر احتجاج

سکرنڈ، 6 اکتوبر 2025: صوبائی محتسبِ اعلیٰ سندھ کی خصوصی ہدایات پر ریجنل ڈائریکٹر محتسبِ اعلیٰ شہید بینظیرآباد، خان محمد زرداری کی زیر صدارت ضلع میں کام کرنے والی سماجی تنظیموں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے سوشل ویلفیئر آفس میں کھلی کچہری…

گورنر بلوچستان: سرمایہ کاری کے لیے خطے میں وسیع مواقع

خصوصی رپورٹ کوئٹہ، 6 اکتوبر گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا ہے کہ بلوچستان قدرتی وسائل، معدنیات اور جغرافیائی محل وقوع کے اعتبار سے منفرد حیثیت رکھتا ہے اور یہ صوبہ سینٹرل ایشیا اور مشرق وسطیٰ کے لیے اقتصادی گیٹ وے بننے کی بھرپور…

وزیراعلیٰ بلوچستان کی مشیر ترقی نسواں کا صوبے میں مشترکہ ترقی پر زور

کوئٹہ، 6 اکتوبر: وزیراعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے محکمہ ترقی نسواں، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ صوبے میں پائیدار ترقی اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے تمام محکموں کے درمیان تعاون وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جب حکومت کے…

چمن میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف مؤثر کارروائی کا فیصلہ

چمن (سید سردار محمد خوندئی) ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی کی زیر صدارت آئی ایف آر پی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبداللہ چیمہ سمیت متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں چمن سمیت صوبے کے مختلف علاقوں سے اب تک…

خیبرپختونخوا کی سیاست میں ہلچل — لیک دستاویزات نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

تحریر: خوشحال خان پشاور — خیبرپختونخوا کی سیاست ایک بار پھر تنازعات اور بے یقینی کے بادلوں میں گھِر گئی ہے۔ صوبائی اسمبلی کے رکن عبدالغنی آفریدی سے منسوب حالیہ لیک شدہ دستاویزات نے نہ صرف سیاسی ماحول کو گرما دیا ہے بلکہ ریاستی اداروں کی…

صدر آصف علی زرداری اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے درمیان رابطہ

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو ٹیلی فون کیا اور سندھ اور پنجاب حکومتوں کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی پر تفصیلی بات چیت کی۔ ذرائع کے مطابق صدرِ مملکت نے وزیرِ داخلہ کو فوری طور پر کراچی طلب کر لیا…