Daily Archives

October 7, 2025

بلوچستان میں ورلڈ کاٹن ڈے 2025 بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا

کوئٹہ، 7 اکتوبر: بلوچستان میں ورلڈ کاٹن ڈے 2025 نہایت جوش و جذبے سے منایا گیا، جس نے صوبے کے پاکستان میں کپاس کی کاشت کے مستقبل کے طور پر ابھرنے کو اجاگر کیا۔ ایک وقت تھا جب بلوچستان کو کپاس کی پیداوار کے لحاظ سے ایک معمولی خطہ سمجھا جاتا…

انسدادِ بدعنوانی کے عالمی دن کی مناسبت سے گوادر میں تقریری مقابلہ

گوادر، 7 اکتوبر: انسدادِ بدعنوانی کے عالمی دن کے موقع پر گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج گوادر میں ایک شاندار تقریری مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ تھے جبکہ صدارت کالج کے پرنسپل نصیر احمد…

ڈسٹرکٹ سپورٹ منیجر پی پی ایچ آئی گوادر کا مختلف بنیادی مراکز صحت کا دورہ

گوادر، 7 اکتوبر: ڈسٹرکٹ سپورٹ منیجر پی پی ایچ آئی ڈاکٹر مرشد دشتی نے مختلف بنیادی مراکز صحت کا دورہ کیا جن میں بی ایچ یو مونڈی، بی ایچ یو نگور شریف اور بی ایچ یو چب کلمتی شامل تھے۔ دورے کے دوران ڈاکٹر مرشد دشتی نے مراکز میں دستیاب ادویات،…

خیبرپختونخوا میں مویشیوں کی ترقی اور جانوروں کی فلاح کے لیے مؤثر اقدامات جاری ہیں: سید قاسم علی شاہ

پشاور، 7 اکتوبر .عسکر انٹرنیشنل رپورٹ خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر برائے سماجی بہبود سید قاسم علی شاہ نے کہا ہے کہ مویشی پالنا صوبے کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، اور حکومت اس شعبے میں خود کفالت اور پائیدار ترقی کے لیے جامع…

وفاقی کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کی وضاحت

کراچی، 7 اکتوبر: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات کی زیرِ صدارت اسلام آباد میں منعقدہ وفاقی کابینہ کمیٹی برائے زراعت، موسمیاتی تبدیلی اور سیلابی ایمرجنسیز کے حالیہ اجلاس کے حوالے سے…

ڈیرہ مراد جمالی میں میونسپل کمیٹی کی نااہلی سے شہر جھیل کا منظر پیش کرنے لگا

نصیرآباد (رپورٹ: چھٹہ خان عمرانی) ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ڈیرہ مراد جمالی میں میونسپل کمیٹی کی غفلت اور ناقص کارکردگی کے باعث شہر سیوریج کے گندے پانی میں ڈوب گیا ہے۔ گلیاں، سڑکیں، اور یہاں تک کہ قومی شاہراہ بھی جھیل کا منظر پیش کر رہی ہے، جبکہ…

ایگریکلچر ریسرچ کالونی سریاب میں رورل ہیلتھ سینٹر ولیج ایڈ کا افتتاح — عوام کو صحت کی سہولتیں ان کی…

:عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ (7 اکتوبر) — صوبائی وزیرِ صحت بخت کاکڑ اور رکن صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ حکومتِ بلوچستان صحت کے شعبے میں بنیادی اصلاحات کے ذریعے عوام کو معیاری طبی سہولتیں ان کے دروازے پر پہنچانے کے لیے پرعزم…

مکران اسکاوٹس کا تربت یونیورسٹی میں مصنوعی ذہانت لیب کے قیام میں تعاون کی یقین دہانی

تربت، 7 اکتوبر: مکران اسکاوٹس کے کمانڈنٹ بریگیڈیئر عمر طاہر نے تربت یونیورسٹی کا دورہ کیا اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر رجسٹرار گنگزار بلوچ، ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز اعجاز احمد اور پروجیکٹ…

: ضلع پشین میں این جی اوز کی کارکردگی کا جائزہ، ضلعی انتظامیہ کی ہدایات

پشین، 7 اکتوبر: ڈپٹی کمشنر منصور احمد قاضی کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر انجینئر نجم کبزئی کی زیر صدارت این جی اوز اور فلاحی اداروں کی کارکردگی کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اداروں کی سماجی خدمات، ملازمین کی فہرست اور مفاد عامہ کی…

وزیر اعلیٰ بلوچستان: کرپشن صوبے کا سب سے بڑا چیلنج ہے، نوجوان ملک کا مستقبل ہیں

کوئٹہ، 7 اکتوبر: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے انسدادِ کرپشن ڈے کے موقع پر بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز (BUITEMS) میں منعقدہ بین الیونیورسٹیز اسپورٹس فیسٹیول کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے…