نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس ،خواتین سے متعلق 9 ویں او آئی سی…
اسلام آباد۔22اکتوبر :نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں خواتین سے متعلق 9 ویں او آئی سی وزارتی کانفرنس کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا جو 2026ءکے اوائل میں پاکستان میں منعقد ہوگی۔بدھ کو ترجمان…
