پاکستان نے معیشت کے استحکام میں نمایاں پیش رفت کی ، کرنسی کے شرح تبادلہ میں استحکام، زرمبادلہ کے…
اسلام آباد۔15اکتوبر :وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ معاشی استحکام اور ڈھانچہ جاتی اصلاحات ایک دوسرے کے بغیر نامکمل ہیں،ٹیکس نظام، توانائی کے شعبے، سرکاری اداروں کی تنظیم نو اور پبلک فنانس میں جاری اصلاحات…
