Daily Archives

October 15, 2025

صدر آصف علی زرداری کی افغان سرزمین سے سرحد پار حملوں کی شدید مذمت

صدر آصف علی زرداری کی افغان سرزمین سے سرحد پار حملوں کی شدید مذمت افغان علاقے سے حملے پاکستان کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہیں: صدر زرداری صدر نے مسلح افواج کی جرات اور پیشہ وارانہ مہارت کو خراجِ تحسین پیش کیا افغان طالبان حکومت دوحہ…

بچوں کی پرورش سماجی ذمہ داری ہے، عالمی ماہرین کا اے کے یو کانفرنس میں زور

 (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) کراچی: آغا خان یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ برائے ایجوکیشنل ڈیولپمنٹ میں 13ویں بین الاقوامی کانفرنس “Raising Children in Our Times” کا آغاز ہوا، جس میں عالمی ماہرین نے بچوں کے مستقبل پر غور کیا۔ سید سردار علی شاہ، وزیر…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے ملاقات، صوبے کی ترقی پر تبادلہ خیال

کوئٹہ، 15 اکتوبر 2025: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے نیشنل پارٹی کے سربراہ، رکن صوبائی اسمبلی اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے کی مجموعی سیاسی صورتحال، عوامی فلاح و بہبود کے منصوبے، ترقیاتی…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا صفا کوئٹہ پروجیکٹ کا جائزہ، شہر کی صفائی اولین ترجیح

کوئٹہ، 15 اکتوبر 2025: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صفا کوئٹہ انٹیگریٹڈ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پروجیکٹ کا جائزہ اجلاس وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں مشیر برائے بلدیات نوابزادہ بابا امیر حمزہ زہری، چیف سیکرٹری…

پیپلز پارٹی رہنما حاجی علی مدد جتک کا آغا سراج درانی کے انتقال پر تعزیت

کوئٹہ، 15 اکتوبر 2025: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک نے سندھ اسمبلی کے اسپیکر اور سینئر سیاستدان آغا سراج درانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ حاجی علی مدد جتک نے کہا کہ آغا سراج…

قلات میں پولیو مہم: آخری روز ٹیمیں گھر گھر جا کر بچوں کو قطرے پلائیں گی

قلات، 15 اکتوبر 2025: قلات میں پولیو مہم کے تیسرے روز کے اختتام پر آن لائن جائزہ اجلاس کی صدارت ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) جمیل بلوچ نے کی۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شاہنواز بلوچ، ڈی ایس پی منظور احمد مینگل، لائن آفیسر قلات لیویز منیراحمٰد…

سعودی ولی عہد نے مکہ مکرمہ میں “کنگ سلمان گیٹ” منصوبے کا اعلان کردیا

سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم، شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود، اور رُوا الحرم المکی کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین نے مقدس شہر مکہ مکرمہ میں "کنگ سلمان گیٹ" منصوبے کا باقاعدہ اعلان کیا۔ یہ منصوبہ مسجد الحرام کے عین عقب میں…

گورنر بلوچستان نے نجی ٹی وی چینل کے انٹرویو میں نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور صوبے کی ترقی کے لیے…

گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے نجی ٹی وی چینل کے سینئر پروگرام اینکر رِدا سیفی کو انٹرویو دیتے ہوئے صوبے کی خوشحالی کے لیے اپنا وژن پیش کیا اور کہا کہ معیاری تعلیم کی فراہمی اور نوجوانوں کو جدید مہارتیں سکھانا ہماری ترجیح ہے۔ انہوں نے…

: کوئٹہ سے ژوب جانے والی بس علوزئی کے قریب حادثہ، 4 جاں بحق، درجنوں زخمی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ/قلعہ سیف اللہ، 15 اکتوبر آج صبح کوئٹہ سے ژوب جانے والی یوسف ٹرانسپورٹ کمپنی کی مسافر بس کو قلعہ سیف اللہ کے علاقے علوزئی کے قریب ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا۔ حادثے کے نتیجے میں چار مسافر موقع پر جاں بحق جبکہ…

چمن میں سرکاری اسکول شہریوں کے لیے عارضی پناہ گاہیں قرار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ چمن، 15 اکتوبر 2025 سردار خونڈئی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کے نوٹیفکیشن کے تحت گورنمنٹ ہائی اسکول پرانا چمن اور گورنمنٹ ہائی اسکول ملت آباد کو شہریوں کی رہائش کے لیے عارضی پناہ گاہیں قرار دے دیا گیا ہے۔ موجودہ ہنگامی…