صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے نائب وزیرِاعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور اسپیکر قومی اسمبلی ایاز…
صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے نائب وزیرِاعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی نوابشاہ میں ملاقات
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی ملاقات میں موجود
ملاقات میں ملک میں سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا…
