Daily Archives

October 19, 2025

کامک کون پاکستان – عامر سجاد کی نیویارک میں بالی ووڈ اسٹار گووندا سے ملاقات

کراچی (پ ر): نیویارک میں عامر سجاد وینچرز کے سی ای او عامر سجاد نے معروف بھارتی اداکار گووندا سے خوشگوار ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران عامر سجاد نے انہیں کامک کان پاکستان 2026 کے بارے میں آگاہ کیا، جو اگلے سال کراچی میں ہونے والا ہے۔ اس موقع…

پیپلز پارٹی بلوچستان کا ولید صالح کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت، انصاف کے لیے فوری کارروائی کا مطالبہ

 کوئٹہ، 19 اکتوبر 2025 – پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی رہنما حیات خان اچکزئی نے نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور رکن بلوچستان اسمبلی، رحمت صالح بلوچ کے بھائی ولید صالح بلوچ کی المناک شہادت پر گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کیا۔ حیات خان…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ولید صالح کے قتل پر گہری تعزیت، ذمہ داروں کے خلاف سخت…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی اسلام آباد سے کوئٹہ پہنچنے کے فوری بعد رکن صوبائی اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ کی رہائش گاہ پہنچے اور ولید صالح کے بہیمانہ قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ وزیر اعلیٰ…

ہیڈکوارٹر باڑہ رائفلز میں علمائے کرام کے ساتھ مشاورتی اجلاس، علاقے میں امن و بھائی چارے کے فروغ پر…

: ( خصوصی رپورٹ ) باڑہ: ہیڈکوارٹر باڑہ رائفلز میں علمائے کرام کے ساتھ ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد کیا گیا جس میں علاقے کی موجودہ امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ اجلاس کا مقصد مذہبی رہنماؤں کے مثبت کردار کو اجاگر کرنا تھا…

پنجاب میں ٹریفک کے خطرناک حادثات: 20 جاں بحق، 1781 زخمی

 عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 19 اکتوبر 2025: ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ   نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب کے تمام 37 اضلاع میں 1494 ٹریفک حادثات پر ریسپانس کیا۔ ان حادثات میں 20 افراد جاں بحق اور 1781 زخمی ہوئے۔ ان میں سے 767 افراد شدید…

گلگت: تحصیل سطح کا شاندار اسپورٹس ویک، تحصیل جگلوٹ کی ٹیم نے سب پر قبضہ کیا

گلگت، 19 اکتوبر 2025 (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — محکمہ تعلیم ضلع گلگت کے زیرِ اہتمام ایک شاندار تحصیل سطح اسپورٹس ویک کا انعقاد کیا گیا، جس میں ضلع گلگت کی تینوں تحصیلوں گلگت، دنیور اور جگلوٹ کے درمیان دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو ملے۔…

مہمند میں فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا نارتھ اور پی وائی پی کی جانب سے مفت طبی کیمپ کا انعقاد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ مہمند، 19 اکتوبر 2025 (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا نارتھ نے پیٹریاٹک یوتھ آف پاکستان (پی وائی پی) کے تعاون سے مہمند کے علاقے ہلال خیل میں عوامی فلاح و بہبود کے لیے ایک روزہ مفت طبی کیمپ کا انعقاد…

ایڈیشنل چیف سیکرٹری ڈویلپمنٹ بلوچستان کی زیر صدارت جی ڈی اے کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ اجلاس — 150…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ/گوادر، 19 اکتوبر 2025: ایڈیشنل چیف سیکرٹری ڈویلپمنٹ بلوچستان زاہد سلیم کی زیر صدارت گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) کے مختلف ترقیاتی منصوبوں، خصوصاً بزنس پلان اور واٹر پروجیکٹ کا تفصیلی جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔…

ڈی جی جی ڈی اے کا شادی کور ڈیم سے گوادر تک پانی کی مین ٹرانسمیشن لائن کا معائنہ — بحالی و مرمتی کام…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گوادر، 19 اکتوبر 2025: ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) معین الرحمٰن خان نے آج شادی کور ڈیم سے گوادر کو پانی فراہم کرنے والی مین ٹرانسمیشن لائن کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے جاری مرمتی اور بحالی کے کام کا…

سرفراز بگٹی کی سابق چیف سیکرٹری بلوچستان فضیل اصغر سے والد کے انتقال پر تعزیت

 لاہور، 19 اکتوبر 2025: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سابق چیف سیکرٹری بلوچستان فضیل اصغر کی رہائش گاہ پر ان کے والد کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ وزیراعلیٰ نے فضیل اصغر اور ان کے اہلِ خانہ سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار…