اسلام آباد پولیس نے قانون و امن کی صورتحال کا جائزہ لیا، کرکٹ میچز کے پیش نظر ٹریفک ایڈوائزری جاری
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 17 اکتوبر 2025:
اسلام آباد پولیس کے ڈی آئی جی محمد جواد طارق نے شہر کے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ کیا اور مجموعی امن و امان کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ڈی آئی جی نے ڈیوٹی پر موجود افسران اور جوانوں کو…
