سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے جنیوا میں 151ویں آئی پی یو اسمبلی میں “مقصد پر مبنی قیادت” کی ضرورت پر…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
جنیوا، 20 اکتوبر 2025ء:
سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری، چیئرپرسن سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق، نے جنیوا میں 151ویں انٹرپارلیمنٹری یونین (IPU) اسمبلی کے دوران خواتین اراکین پارلیمان کے فورم میں پینل مباحثے سے خطاب…
