ڈپٹی کمشنر دکی کی زیر صدارت ضلعی ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس

14

دکی (20 اکتوبر) — ڈپٹی کمشنر محمد نعیم خان کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں صحت کے مراکز کی کارکردگی، ادویات کی فراہمی، اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا گیا۔
ڈی سی نے ہدایت کی کہ صحت کی سہولیات میں شفافیت، معیار اور کارکردگی کو بہتر بنایا جائے، غیر ذمہ دار افسران کے خلاف کارروائی کی جائے۔

Comments are closed.