نصیرآباد میں طبی مراکز کا اچانک معائنہ — غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، ضلعی انتظامیہ
نصیرآباد، 4 اکتوبر2025
بلوچستان حکومت کی جانب سے عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ نصیرآباد کی جانب سے طبی مراکز کے اچانک معائنے جاری ہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور چیف سیکرٹری شکیل قادر…
