وفاقی کابینہ کاوزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن معاہد ہ میں انتہائی اہم کردار پر شاندار خراج تحسین
اسلام آباد۔16اکتوبر:وفاقی کابینہ نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کو غزہ امن معاہدہ میں انتہائی اہم کردار پر شاندار خراج تحسین پیش کیا ہے جبکہ ٹریڈ آرگنائزیشن رولز، 2013 کے شیڈول ای میں ترامیم ،انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیشن ایکٹ 2023 میں…
