سوات موٹروے پر المناک حادثہ — ایک ہی خاندان کے 15 افراد جاں بحق، 8 زخمی
سوات / ملاکنڈ، 16 اکتوبر 2025:
سوات موٹروے کے ٹنل نمبر 3 کے قریب ایک المناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں ٹرک الٹنے سے سوات کی تحصیل بحرین کے علاقے گبرال سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے 15 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہو گئے۔ جاں بحق اور زخمیوں…
