Daily Archives

October 19, 2025

پنجگور میں ایم پی اے رحمت صالح بلوچ کے بھائی کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت — وزیراعلیٰ بلوچستان، پیپلز…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 19 اکتوبر: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پنجگور میں رکن صوبائی اسمبلی رحمت صالح بلوچ کے بھائی ولید صالح بلوچ کے بہیمانہ قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے صوبے کے امن کو سبوتاژ کرنے کی سنگین اور…

جعفرآباد: زیرو پوائنٹ پر غیر قانونی اور اوورلوڈ گاڑیوں کے خلاف کارروائی

 نصیرآباد – 19 اکتوبر (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): صوبائی سیکرٹری ٹرانسپورٹ حیات خان کاکڑ اور سیکرٹری پراونشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی وحید شریف عمرانی کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ ریونیو پی ٹی اے بلوچستان حاجی جان محمد محمد حسنی نے ٹریفک پولیس کے ہمراہ…

نصیرآباد: قومی شاہراہ پر کھڑے پانی کا نوٹس، ڈپٹی کمشنر کے احکامات پر فوری کارروائی

 نصیرآباد – 19 اکتوبر (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ نے ڈی سی چوک قومی شاہراہ پر جمع پانی سے عوام کو درپیش مشکلات کا نوٹس لیتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ مراد جمالی بہادر خان کھوسہ کو فوری اقدامات کی ہدایت کی۔…

کوئٹہ: بلوچستان میں موسم خشک، شمالی اضلاع میں سردی کی شدت بڑھنے کا امکان

 کوئٹہ – 19 اکتوبر (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): محکمہ موسمیات بلوچستان کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں صبح و رات کے اوقات میں سردی کی شدت میں اضافہ متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم…

بختیار آباد: اقلیتی برادری کے لیے مندر ہال کی تعمیر، ڈپٹی کمشنر سبی کا معائنہ

 بختیار آباد – 19 اکتوبر (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): ڈپٹی کمشنر سبی میجر(ر) الیاس کبزئی نے بلوچستان اسپیشل ڈیولپمنٹ انیشیٹو (BSDI) کے تحت اقلیتی برادری کے لیے تعمیر ہونے والے مندر ہال کے کام کا معائنہ کیا۔ انہوں نے تعمیراتی معیار اور رفتار کا…

سبی: بلوچستان اسپیشل ڈیولپمنٹ انیشیٹو کے تحت متعدد سولرائزیشن منصوبے مکمل

سبی/لہڑی – 19 اکتوبر (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق عوامی فلاح اور پائیدار ترقی کے سفر کو آگے بڑھاتے ہوئے ضلع سبی میں بلوچستان اسپیشل ڈیولپمنٹ انیشیٹو (BSDI) کے تحت متعدد سولرائزیشن منصوبے مکمل کر لیے گئے۔…

خیبر میں ہیڈماسٹر حاجی غفار شینواری کے اعزاز میں الوداعی تقریب — تعلیمی خدمات کو خراجِ تحسین

 خیبر (امان علی شینواری): لنڈی کوتل جرگہ ہال میں محکمہ تعلیم کے سابق ایجوکیشن آفیسر و ہیڈماسٹر حاجی غفار شینواری کے اعزاز میں ال ٹیچر ایسوسی ایشن کی جانب سے ایک شاندار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ان کی طویل اور مثالی تعلیمی…

انجینئر امیر مقام کا آٹا بحران پر اظہارِ تشویش — وزیرِاعلیٰ پنجاب کو خیبر پختونخوا کے عوام کی مشکلات…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سوات (19 اکتوبر): وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران، انجینئر امیر مقام نے خیبر پختونخوا میں جاری آٹا بحران پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مسئلہ ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں اٹھایا جا چکا ہے…

کمشنر سبی کا نرسنگ کالج کا دورہ، نظم و ضبط اور تعلیمی معیار کی تعریف

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سبی، 19 اکتوبر: کمشنر سبی ڈویژن اسداللہ فیض نے نرسنگ کالج سبی کا دورہ کیا، جہاں پرنسپل نے انہیں کالج کی تدریسی سرگرمیوں، فیکلٹی، طالبات کی تعداد اور دستیاب سہولیات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔ کمشنر نے کالج کے مختلف…

پاکستان اور افغانستان کو مشترکہ استحکام اور باہمی اعتماد کے راستے پر آگے بڑھنا ہوگا

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم پاکستان میں بعض مسلح کارروائیاں نہ صرف خطے کے امن و استحکام کے لیے نقصان دہ ہیں بلکہ یہ امارتِ اسلامی افغانستان کے اپنے مفادات اور افغان قیادت کے اعلانات سے بھی مطابقت نہیں رکھتیں۔ افغان وزراء کے…