: ضلع پشین میں این جی اوز کی کارکردگی کا جائزہ، ضلعی انتظامیہ کی ہدایات

21

پشین، 7 اکتوبر: ڈپٹی کمشنر منصور احمد قاضی کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر انجینئر نجم کبزئی کی زیر صدارت این جی اوز اور فلاحی اداروں کی کارکردگی کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اداروں کی سماجی خدمات، ملازمین کی فہرست اور مفاد عامہ کی سرگرمیوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے این جی اوز کی خدمات کو سراہا اور کہا کہ حقائق چھپانے والی این جی اوز کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی، اور جاری احکامات پر عملدرآمد لازمی ہے۔

Comments are closed.