Daily Archives

October 7, 2025

بلوچستان میں خشک موسم اور ٹھنڈی راتیں، شدید ہوا اور دھول کے امکان

کوئٹہ، 7 اکتوبر: علاقائی موسمیاتی مرکز کے مطابق منگل کے روز بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے اور راتیں ٹھنڈی رہیں گی۔ نوشکی، کوئٹہ، مستونگ، مسلم باغ، پشین، قلعہ عبداللہ اور خاران میں تیز اور گرد آلود ہوائیں چل سکتی ہیں،…

دکی میں پولیو مہم کی تیاریوں کا جائزہ

دکی، 7 اکتوبر: ڈپٹی کمشنر دکی محمد نعیم خان نے اکتوبر 2025 کی NID پولیو مہم کی تیاریوں کے سلسلے میں ٹیموں کے تربیتی سیشن کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے پولیو ٹیموں کو ہدایت کی کہ وہ مہم کے دوران ہر بچے تک ویکسین کی رسائی یقینی بنائیں اور درست…

نصیرآباد میں ڈی سی سی اجلاس، امن و امان اور ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی

نصیرآباد، 7 اکتوبر: ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں لیفٹیننٹ کرنل رضوان طیب سمیت تمام محکموں کے سربراہان نے شرکت کی۔ اجلاس میں ضلع میں امن و امان، موٹر سائیکل چھیننے کی…

جعفرآباد میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اجلاس، تعلیمی معیار بلند کرنے کے اقدامات

جعفرآباد، 7 اکتوبر: ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی زیر صدارت ضلع ایجوکیشن گروپ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں محکمہ تعلیم کے افسران اور متعلقہ اداروں کے نمائندے شریک ہوئے۔ اجلاس میں گزشتہ فیصلوں کی پیشرفت، فیلڈ اسٹاف کی کارکردگی، غیر حاضری،…

قلات میں سکولوں کا سرپرائز وزٹ، طلباء اور اساتذہ کی حوصلہ افزائی

قلات، 7 اکتوبر: ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد بلوچ کے احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر قلات آفتاب احمد لا سی نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول پس شہر اور گورنمنٹ بوائز مڈل سکول پس شہر کا سرپرائز وزٹ کیا۔ وزٹ کے دوران اساتذہ اور دیگر اسٹاف کی حاضریاں…

دکی میں انسدادِ منشیات سیمینار اور ریلی

دکی، 7 اکتوبر: ڈپٹی کمشنر دکی محمد نعیم خان کی ہدایت پر گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج میں انسدادِ منشیات کے حوالے سے آگاہی سیمینار اور ریلی منعقد کی گئی۔ تقریب میں کالج کے پروفیسرز، طلباء، اور سول سوسائٹی کے نمائندگان نے بھرپور شرکت کی۔ مقررین نے…

لورالائی ڈویژن میں اسپورٹس فیسٹیول فٹبال ٹورنامنٹ کا شاندار فائنل

لورالائی، 7 اکتوبر: محکمہ کھیل کی جانب سے منعقدہ اسپورٹس فیسٹیول فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں لورالائی اور موسی خیل کی ٹیمیں مد مقابل آئیں۔ دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور گولوں کے لیے بھرپور کوشش کی، جس کے بعد میچ پنلٹی ککس…

ضلع پشین میں این جی اوز کی کارکردگی کا جائزہ، ضلعی انتظامیہ کی ہدایات

پشین، 7 اکتوبر: ڈپٹی کمشنر منصور احمد قاضی کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر انجینئر نجم کبزئی کی زیر صدارت این جی اوز اور فلاحی اداروں کی کارکردگی کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اداروں کی سماجی خدمات، ملازمین کی فہرست اور مفاد عامہ کی…

لورالائی میں انسدادِ بدعنوانی کے عالمی دن پر پروقار تقریب

لورالائی، 7 اکتوبر: گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری اسکول کینٹ میں انسدادِ بدعنوانی کے حوالے سے تقریب منعقد ہوئی، جس میں مختلف اضلاع کے طلباء و طالبات نے حصہ لیا۔ اردو اور انگریزی تقریری مقابلوں میں گورنمنٹ گرلز ماڈل ہائی اسکول لورالائی کی سحر…

 وزیر اعلیٰ بلوچستان: کرپشن صوبے کا سب سے بڑا چیلنج ہے، نوجوان ملک کا مستقبل ہیں

کوئٹہ، 7 اکتوبر: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے انسدادِ کرپشن ڈے کے موقع پر بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز (BUITEMS) میں منعقدہ بین الیونیورسٹیز اسپورٹس فیسٹیول کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے…