دکی میں پولیو مہم کی تیاریوں کا جائزہ

13

دکی، 7 اکتوبر: ڈپٹی کمشنر دکی محمد نعیم خان نے اکتوبر 2025 کی NID پولیو مہم کی تیاریوں کے سلسلے میں ٹیموں کے تربیتی سیشن کا جائزہ لیا۔

ڈپٹی کمشنر نے پولیو ٹیموں کو ہدایت کی کہ وہ مہم کے دوران ہر بچے تک ویکسین کی رسائی یقینی بنائیں اور درست ریکارڈنگ کریں۔ انہوں نے کہا کہ پولیو کا خاتمہ ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے اور مہم کی کامیابی کے لیے انتظامیہ، والدین اور علمائے کرام سب اپنا کردار ادا کریں

Comments are closed.