Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
جمالی قبیلے کے بزرگ رہنما میر حاجی رضا علی خان جمالی انتقال کر گئے
استا محمد (نمائندہ عسکر انٹرنیشنل) —
جمالی قبیلے کی ہر دلعزیز اور معزز شخصیت، بزرگ قبائلی رہنما میر حاجی رضا علی خان جمالی طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ استا محمد کے قریب گوٹھ علی آباد جمالی میں ادا کی گئی،…
گورنر بلوچستان: سرمایہ کاری کے لیے خطے میں وسیع مواقع
خصوصی رپورٹ
کوئٹہ، 6 اکتوبر
گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا ہے کہ بلوچستان قدرتی وسائل، معدنیات اور جغرافیائی محل وقوع کے اعتبار سے منفرد حیثیت رکھتا ہے اور یہ صوبہ سینٹرل ایشیا اور مشرق وسطیٰ کے لیے اقتصادی گیٹ وے بننے کی بھرپور…
وزیراعلیٰ بلوچستان کی مشیر ترقی نسواں کا صوبے میں مشترکہ ترقی پر زور
کوئٹہ، 6 اکتوبر:
وزیراعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے محکمہ ترقی نسواں، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ صوبے میں پائیدار ترقی اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے تمام محکموں کے درمیان تعاون وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جب حکومت کے…
چمن میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف مؤثر کارروائی کا فیصلہ
چمن (سید سردار محمد خوندئی)
ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی کی زیر صدارت آئی ایف آر پی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبداللہ چیمہ سمیت متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں چمن سمیت صوبے کے مختلف علاقوں سے اب تک…
پاک۔چائنا فرینڈ شپ اسپتال گوادَر میں ماؤں اور بچوں کی صحت سے متعلق آگاہی مہم جاری
خصوصی رپورٹ
اسلام آباد، 6 اکتوبر: جی ڈی اے پاک۔چائنا فرینڈ شپ اسپتال گوادَر خواتین اور بچوں کی صحت میں بہتری لانے کے لیے جامع اقدامات کر رہا ہے، جس کے تحت اسپتال نے معیاری طبی سہولیات کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا کے ذریعے آگاہی مہم بھی شروع کر…
میر آفتاب خان کا تحصیل سوئی اور ڈیرہ بگٹی میں ہیپاٹائٹس بی اور سی کی تشخیصی مہم کا افتتاح
ڈیرہ بگٹی (نامہ نگار) وزیر اعلیٰ بلوچستان کے چھوٹے بھائی میر آفتاب خان بگٹی نے تحصیل سوئی اور ڈیرہ بگٹی میں ہیپاٹائٹس بی اور سی کی تشخیصی مہم کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں ایم این اے سبی میاں خان بگٹی، وڈیرہ شاہ مراد خان، ٹاؤن…
سریاب میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ — حاجی علی مدد جتک کا دورہ
کوئٹہ (پریس ریلیز)
پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک نے اپنے حلقہ انتخاب سریاب کا دورہ کیا اور جاری ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کیا۔
انہوں نے بینظیر بھٹو ڈیجیٹل لائبریری اور گاہی خان چوک پل کے منصوبوں پر اطمینان کا…
مرحوم عبدالظاہر ملازئی کے والد کے انتقال پر تعزیت
کوئٹہ (پریس ریلیز)
محکمہ اطلاعات کے فوٹوگرافر مرحوم عبدالظاہر ملازئی کے والد ماسٹر حاجی عبد الرحمان ملازئی انتقال کر گئے۔
مرحوم معروف سماجی و مذہبی شخصیت تھے۔
فاتحہ خوانی ایمان سٹی ہاؤسنگ اسکیم، سمنگلی روڈ کوئٹہ میں جاری ہے۔
خضدار: یومِ اساتذہ پر ڈی ایچ او ڈاکٹر نسیم لانگو کا پیغام
خضدار
ڈی ایچ او ڈاکٹر حاجی نسیم لانگو نے کہا کہ اساتذہ علم و دانش کے چراغ ہیں جو نسلوں کی رہنمائی کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اساتذہ کی بدولت معاشرہ ترقی کرتا ہے، اور ان کی خدمات کو سراہنا ہمارا فرض ہے۔
چمن: غیر اخلاقی مواد کے خلاف پولیس کی کارروائی
چمن
ایس ایچ او ولی کاکڑ نے پولیس نفری کے ہمراہ پبلک کال آفسز پر کارروائی کرتے ہوئے کالے شیشے اور غیر اخلاقی پوسٹرز ہٹا دیے۔
انہوں نے مالکان کو سختی سے خبردار کیا کہ آئندہ نابالغ بچوں کے میموری کارڈز بھرنے یا غیر اخلاقی مواد کے مظاہر پر سخت…
