برکھان میں سڑک کی تعمیر مکمل، عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
برکھان، 14 اکتوبر —
وزیر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ و واسا سردار عبدالرحمان کھیتران نے تالحہ تا ہلیانی روڈ کی تعمیر مکمل ہونے کا اعلان کیا۔
انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ ان کے ذاتی ترقیاتی فنڈ سے مکمل ہوا ہے اور علاقے کے عوام کے سفر میں آسانی پیدا کرے گا۔
عوام نے وزیر موصوف کے اقدام کو سراہا اور کہا کہ اس سڑک سے علاقے میں تجارتی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔
Comments are closed.