Browsing Category

کھیل

کھیل

ٹی 20 ورلڈکپ 2009، پاکستان کی شاندار فتح کے 13 سال مکمل

لاہور : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2009 میں پاکستان کی شاندار فتح کو آج 13 سال ہوچکے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر قومی کھلاڑیوں کی ایک ویڈیو ناقابل یقین فتح کے کیپشن کے ساتھ شیئر کی گئی ہے جس میں وننگ…

بیاٹریز حداد مایا نے برمنگھم کلاسک ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

برمنگھم : برازیلین ٹینس کھلاڑی بیاٹرز حداد مایا نے برمنگھم کلاسک ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔ ڈبلیو ٹی اے کے زیر اہتمام برمنگھم میں جاری ویمنز ٹینس ٹورنامنٹ کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میں برازیل کی بیاٹریز حداد مایا کا مقابلہ چینی ٹینس…

انگلینڈ کی پاکستان سے ٹی ٹونٹی سیریز 15 ستمبر سے شروع ہونیکا امکان

لاہور : انگلینڈ کی دورہ پاکستان کے دوران ٹی ٹونٹی سیریز 15 ستمبر سے شروع ہونےکا امکان ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کی جانب سے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آئندہ دورہ پاکستان کی تفصیلات تیار کرنے…

رونالڈو کا مانچسٹر یونائیٹڈ سے علیحدگی پر غور

مانچسٹر  :  پرتگالی سٹرائیکر کرسچیانو رونالڈو کے مانچسٹر یونائیٹڈ کو چھوڑنے کا امکان ہے۔ رونالڈو رواں فٹ بال سیزن کے 38 میچوں میں 24 گول کر چکے جن میں 18 مرتبہ گیند کو انگلش پریمیئر لیگ کے دوران جال میں پہنچایا۔ ذرائع کے مطابق ان کے…

ناؤمی اوساکا انجری کے باعث ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار

جاپان سے تعلق رکھنے والی ٹینس اسٹار ناؤمی اوساکا انجری کے باعث ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار ہوگئیں۔  خیال رہے کہ ناؤمی اوساکا 4 گرینڈ سلم ٹینس ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز رکھتی ہیں۔ ناؤمی اوساکا کو پچھلے ماہ فرنچ اوپن کے پہلے راؤنڈ…

ثانیہ مرزا کے بیٹے نے گریجویشن کرلی

قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی شعیب ملک اور اُن کی اہلیہ ثانیہ مرزا کے بیٹے اذہان مرزا ملک نے گریجویشن کرلی۔ ثانیہ مرزا نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کی تصویر شیئر کی جس میں اُنہوں نے سُرخ رنگ کا گریجویشن کوٹ پہنا…

ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کی تیاریاں عروج پر

رواں برس کے تیسرے بڑے گرینڈ سلام ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 135 واں ایڈیشن 27 جون سے انگلینڈ میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ انتظامیہ کے مطابق ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ومبلڈن میں آل انگلینڈ لان ٹینس اور کروکٹ کلب میں کھیلا جائے گا۔ رواں سال کے…

نن چکو کیٹیگری ، راشد نسیم نیا ورلڈ ریکارڈ بنانے میں کامیاب

لاہور : گنیز ورلڈ ریکارڈ میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے مکس ماشل آرٹس راشد نسیم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ راشد نسیم نن چکو کیٹیگری میں سب سے زیادہ ریکارڈ بنانے والے کھلاڑی بن گئے، انہوں نے انگلینڈ کے چراغ لوکھا کو شکست دی۔…

انگلینڈ نے ون ڈے کا سب سے بڑا اسکور بناکر تاریخ رقم کردی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے نیدرلینڈ کے خلاف ایک روزہ میچ میں 498 رنز کا پہاڑ کھڑا کرکے نیا ریکارڈ بنالیا۔ انگلینڈ اور نیدرلینڈ کے درمیان تین روزہ میچز کی سیریز کھیلی جارہی ہے جس کے پہلے ون ڈے میں انگلینڈ کی جانب سے چار وکٹ کے نقصان پر 498 رنز کا…

انگلش بلےباز نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ توڑ ڈالا

لندن: انگلش بلےباز جونی بیرسٹو نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سابق کپتان شاہد آفریدی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق انگلش بلےباز جونی بیرسٹو نے ٹرینٹ برج میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو…