Browsing Category

کھیل

کھیل

سینٹرل کانٹریکٹ کا اعلان، پہلی بار کھلاڑی ریڈ اور وائٹ بال کیٹگری میں تقسیم

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مینز سینٹرل کانٹریکٹ برائے 23-2022 کا اعلان کردیا، پہلی بار کھلاڑیوں کو ریڈ اور وائٹ بال کی کیٹگری میں میں تقسیم کیا گیا ہے، نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔ نئے کانٹریکٹ کے…

سینچری کی ڈیمانڈ نہیں، چاہتے ہیں کوہلی میچ وننگ اننگز کھیلیں

لندن:(ویب ڈیسک)  بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ راہول ڈریوڈ کا کہنا ہے کہ سابق کپتان ویرات کوہلی پر کپتان روہت شرما کی انجری کا شکار ہونے کے بعد ذمہ داری بڑھ گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ کا کہنا ہے کہ انگلیںڈ کے خلاف پانچویں…

ومبلڈن اوپن: سرینا ولیمز کا ابتدائی راؤنڈ میں سفر تمام، نڈال کا فاتحانہ آغاز

لندن: (ویب ڈیسک) امریکا کی شہرہ آفاق ٹینس سٹار، 7 بار ومبلڈن اوپن کی فاتح سرینا ولیمز رواں سال کے تیسرے گرینڈ سلام ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے خواتین کے سنگلز مقابلوں کے ابتدائی راؤنڈ میں ہارکر میگا ایونٹ سے باہر ہوگئیں جبکہ سیکنڈ سیڈڈ…

قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان جمعرات کو ہوگا

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان جمعرات کو کرے گا، کھلاڑیوں کی تعداد 20 سے بڑا کر 33 کر دی گئی۔ چیئرمین سلیکشن کمیٹی محمد وسیم پنڈی میں پریس کانفرنس میں تفصیلات سے آگاہ کریں گے،…

شاہد آفریدی کا موٹر وے پر چالان ہوگیا

لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسٹار آل راؤنڈر  اور کپتان شاہد آفریدی کا موٹر وے پر تیز رفتار ی سےگاڑی چلانے پر چالان ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہد آفریدی لاہور سے کراچی آرہے تھےکہ اس دوران موٹر وے پر مقررہ حد سے تیز گاڑی چلانے پر…

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی

لاہور : نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی، کیویز کرکٹ ٹیم رواں سال دسمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ قومی شاہین کیویز کے ساتھ 2 ٹیسٹ اور 3 ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کھیلیں گے، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ سال دوبارہ…

پاکستان کے اسجد اقبال کو پروفیشنل اسنوکر ٹور میں شامل کرلیا گیا

اسلام آباد : پاکستان کے اسجد اقبال کو پروفیشنل اسنوکر ٹور میں شامل کرلیا گیا۔  پروفیشنل اسنوکر کی عالمی تنظیم  ورلڈ پروفیشنل بلیڈز اسنوکر ایسوسی ایشن (ڈبلیو پی بی ایس اے) کے مطابق پاکستانی کیوئسٹ اسجد اقبال کو تھائی پلیئر کے خلاف…

ومبلڈن اوپن ٹینس ، جوکووچ ، آئیگا سویٹیک سنگلز مقابلوں میں ٹاپ سیڈڈ قرار

لاہور : سربیا کے شہرہ آفاق ٹینس سٹار اور ومبلڈن اوپن کے دفاعی چیمپئن نوویک جوکووچ اور خواتین کے سنگلز مقابلوں کی درجہ بندی میں عالمی نمبر ایک ٹینس سٹار آئیگا سویٹیک 27 جون سے انگلینڈ کے دارالحکومت لندن میں شروع ہونے والے ومبلڈن اوپن کے…

بولنگ کی اجازت ملنے کے بعد اب حسنین کا پہلا ٹارگٹ کیا ہے؟

اسلام آباد : فاسٹ بولر محمد حسنین نے قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کو اپنا اولین ٹارگٹ قرار دیا ہے۔ محمد حسنین حال ہی میں بولنگ کرانے کے اہل ہوئے ہیں، ان کے بولنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دیا گیا تھا جس کے بعد نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں ان…

پی سی بی کے بورڈ آف گورنرزکا اجلاس کل طلب، نئے بجٹ کی منظوری کا امکان

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرزکا اجلاس کل طلب کر لیا گیا، اجلاس میں نئے مالی سال کے مجوزہ بجٹ کی منظوری لی جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین رمیز راجہ کی صدارت میں نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں پاکستان کرکٹ…