Browsing Category
کھیل
کھیل
نوجوان کوہ پیما نانگا پربت چوٹی پر پھنس گئے، ریسکیو آپریشن شروع کرنے کا اعلان
غذر: (ویب ڈیسک) وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے نے معروف کوہ پیما شہروز کاشف اور ساتھی کے نانگا پربت چوٹی پر پھنس جانے کی اطلاع پر نوٹس لیتے ہوئے فوری سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد…
آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں پاکستان کی تنزلی
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان پانچویں سے چھٹی پوزیشن پر آگیا ہے۔
انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے۔ جس کے مطابق آسٹریلیاکی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔
ٹیسٹ رینکنگ میں بھارت کادوسرا،جنوبی افریقا کا…
رمیز راجا کی جان کو خطرہ ہے، قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں انکشاف
قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجا نے بتایا کہ ان کی جان کو خطرہ ہے اس لئے بلٹ پروف گاڑی لینا پڑی۔
نواب شیر وسان کی زیرصدارت کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس ہوا، چیئرمین قائمہ کمیٹی نے رمیز…
فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی انٹرنیشنل رکنیت بحال کردی
کراچی: (ویب ڈیسک) فیڈریشن آف انٹرنیشنل فٹبال ایسوسی ایشن (فیفا) نے پاکستان کی انٹرنیشنل رکنیت بحال کرتے ہوئے پاکستان فٹبال پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔پابندی کے خاتمہ کے بعد پاکستانی ٹیم پر انٹرنیشنل فٹبال کے دروازے کھل…
پی ایچ ایف نے پاکستان ہاکی لیگ کروانے کا اعلان کر دیا
لاہور: (ویب ڈیسک) پی ایچ ایف نے پاکستان ہاکی لیگ کروانے کا اعلان کر دیا ، افتتاحی سیزن میں پانچ ٹیمیں شرکت کریں گی۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے رواں سال نومبر اور دسمبر میں لیگ کروانے کا اعلان کیا ہے۔ ایونٹ میں اسلام آباد، لاہور، کراچی ،…
جوز بٹلرکو انگلینڈ ون ڈے کرکٹ ٹیم کا کپتان بنادیا گیا
لندن:(ویب ڈیسک) ایوئن مورگن کے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد جوز بٹلر کو انگلش کرکٹ ٹیم کی ون ڈے ٹیم کا کپتان بنادیا گیا ہے۔ کرکٹ کی دنیا کی معروف ویب سائٹ کرک انفو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جوز بٹلر کے انگلینڈ کی وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے…
3 روزہ شندور پولو فیسٹیول کا رنگا رنگ تقریبات کے ساتھ آغاز
چترال: (ویب ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا میں 3 روزہ شندور پولو فیسٹیول کا رنگا رنگ تقریبات کے ساتھ آغاز ہوگیا، 12 ہزار 5 سو فٹ دنیا کے بلند ترین پولو میدان میں کھیلا جانے والا یہ فیسٹیول اپنی نوعیت کا اہم فیسٹیول ہے۔
اس موقع پر مقامی فنکاروں…
گال ٹیسٹ میں طوفانی بارش سے گرینڈ اسٹینڈ گرگیا
کولمبو: (ویب ڈیسک) سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان گال ٹیسٹ میں طوفانی بارش سے گرینڈ اسٹینڈ گرگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رات گئے تیز ہواؤں اور طوفانی بارش کے باعث گرینڈ اسٹینڈ گرا تو خوش قسمتی سے وہاں کوئی تماشائی موجود نہیں تھا۔ سری لنکا…
جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 20 رکنی قومی ٹیم کا اعلان
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 20 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے 20 رکنی ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بابر اعظم کپتان اور محمد رضوان نائب کپتان ہوں گے۔ فاسٹ…
اعصام الحق کا ومبلڈن چیمپئن شپ میں فاتحانہ آغاز
لندن: (ویب ڈیسک) پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق نے ومبلڈن چیمپئن شپ میں فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے مینز ڈبلز کا پہلا میچ جیت لیا۔سال کے تیسرے گرینڈ سلیم ومبلڈن میں اعصام الحق کے پارٹنر قازقستان کے ایلکزینڈر نیڈویوسوو ہیں، مینز ڈبلز کے پہلے…
