ٹی20 ورلڈ کپ وارم اپ میچ، پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں 6 وکٹوں سے شکست

0

ٹی20 ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 6 وکٹوں شکست دے دی، انگلش ٹیم نے ہدف 14.4 اوور میں حاصل کر لیا۔

انگلش اوپنرز فل سالٹ ایک رن اور ایلکس ہیلز 9 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ بین اسٹوکس نے 36 رنز اور لیام لیونگسٹن 28 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ ہیری بروک 45 اور سیم کرن 33 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ محمد وسیم نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.