Browsing Category
کھیل
کھیل
یاسر شاہ نے بھی ’بال آف دا سنچری‘ کروادی
پاکستان کے مایہ ناز لیگ اسپنر یاسر شاہ نے ایک مرتبہ پھر بین الاقوامی کرکٹ میں اپنی جادوئی اسپن کا لوہا منوالیا۔
گال میں سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ کے دوران انہوں نے شین تقریباً 29 برس قبل پھینکی گئی “بال آف دا سنچری” جیسی گیند کروادی۔…
پہلا ٹیسٹ: سری لنکا پہلی اننگز میں 222 رنز پر آؤٹ
پاکستان نے سری لنکا کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 21 رنز بنالیے۔
گال میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں سری لنکا کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی تھی، پہلے روز چائے وقفے سے قبل…
سری لنکا میں نافذ ایمرجنسی اور کشیدگی سے پریشانی نہیں ، بابراعظم
کولمبو: (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ سری لنکا میں ایمرجنسی کے نفاذ اور کشیدہ حالات سے پریشانی نہیں ہے۔
پریس کانفرنس سے خطاب میں کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ سری لنکا کے کشیدہ حالات سے پریشانی نہیں ہے۔ یہاں…
یوں لگا زندگی ختم ہوگئی، شہروز کاشف کی ویڈیو جاری
لاہور: نانگا پربت کی چوٹی سے زندہ لوٹ آنے والے کوہ پیما شہروز کاشف کا کہنا ہے کہ ایک وقت پر سوچ لیا تھا کہ اب زندگی ختم ہوگئی۔
گلگت واپسی پر شہروز کاشف کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ آرمی ریسکیو ٹیم کے ساتھ اپنے…
اسپورٹس بورڈ نے کامن ویلتھ گیمز دستے سے بیڈمنٹن ٹیم کو نکال دیا
لاہور: پاکستان اسپورٹس بورڈ نے کامن ویلتھ گیمز دستے سے اچانک بیڈمنٹن ٹیم کو نکال دیا، بیڈمنٹن فیڈریشن کے صدر نے پی ایس بی کے اقدام کو کھلاڑیوں کے ساتھ زیادہ قرار دیا۔
کامن ویلتھ گیمز کےلیے بیڈمنٹن کھلاڑیوں کی ایکریڈیٹیشن ہوچکی ہے، اس…
عالمی برادری ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے، امیرطالبان
کابل: (ویب ڈیسک) امیرِ طالبان ملا ہبتہ اللہ اخند زادہ نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ افغان سرزمین کو دوسرے ممالک کے خلاف حملوں کے لیے استعمال نہیں ہونے دیا جائے گا تاہم عالمی برادری بھی افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے۔…
وکٹ کیپر بلےباز ذوالقرنین حیدر خطرناک بیماری میں مبتلا
لاہور: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلےباز ذوالقرنین حیدر خطرناک بیماری میں مبتلا ہوگئے۔
کرکٹر ذوالقرنین حیدر عمان میں لیگ کے دوران معدے کی خطرناک بیماری کا شکار ہوئے، جس کے بعد کرکٹر فوری طور پر وطن واپس پہنچے۔
وکٹ کیپر بلےباز…
کیا شاہد آفریدی کشمیر پریمئیر لیگ کھیلتے نظر آئیں گے ؟
کراچی: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی ایک بار پھر کرکٹ کے میدان پر جلوے بکھیرتے ہوئے نظر آئیں گے۔
کشمیر پریمئیر لیگ (کے پی ایل) کے دورسرے ایڈیشن میں سپر اسٹار شاہد آفریدی جموں جانباز کی فرنچائز کی نمائندگی کریں گے،…
ٹیسٹ رینکنگ: جوروٹ کی حکمرانی، بابر اعظم کا چوتھا نمبر
لاہور: (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کردی گئی ہے، انگلینڈ کے جوروٹ نے حکمرانی کا تاج سر پر سجا لیا جبکہ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم چوتھی پوزیشن پر براجمان ہیں۔
آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ…
ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ: ثانیہ مرزا پہلی بار مکسڈ ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
لندن: (ویب ڈیسک) کیرئر کا آخری ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کھیلنے والی ثانیہ مرزا پہلی بار مکسڈ ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔
ٹینس سیزن کے تیسرے گرینڈ سلیم ’’ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ‘‘ مکسڈ ڈبلز کوارٹر فائنل میں ثانیہ مرزا کی ٹیم نے فتح…
