Browsing Category
کھیل
کھیل
بابراعظم سے متعلق دنیا سمجھ گئی ہے کہ وہ کتنا بڑا کھلاڑی ہے،ثقلین مشتاق
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ بابراعظم سے متعلق دنیا سمجھ گئی ہے کہ وہ کتنا بڑا کھلاڑی ہے اور بابر کی بات وہ لوگ کررہے ہیں جوکرکٹ کی گہرائی کو سمجھتے ہیں۔
گال میں ہفتے کو پریس کانفرنس کرتےہوئے قومی ٹیم کے ہیڈ…
ایشیا کپ کی میزبانی یو اے ای کے سپرد
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر سارو گنگولی کا کہنا ہے کہ سری لنکا میں شیڈول ایشیاکپ کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) منتقل کردیا گیا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا میں موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال کے باعث ایشیاکپ کو یو…
ٹورنٹو ریس میں دوسری پوزیشن کے بعد انعام احمد انڈی پرو 2000 سیریز کیلیے پرعزم
پاکستان کے معروف ریسرانعام احمد اسٹریٹ آف ٹورنٹو ریس ٹریک میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے کے بعد انڈی پرو 2000 سیریز جیتنے کے لیے پرعزم ہیں۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق انعام احمد نے انڈی پرو 2000 ریسز کی اسٹریٹس آف ٹورنٹو میں دوسری پوزیشن حاصل…
سری لنکا میں پاکستانی کھلاڑیوں کے سیر سپاٹے
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سری لنکا کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دینے کے بعد سیر و تفریح پر نکل پڑے۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر قومی ٹیم کے بیٹر فواد عالم نے سیر سپاٹے کی تصویر شیئر کر دی۔
فواد عالم کی جانب سے شیئر کی…
نیشنل تھروبال اور روپ سکیپنگ کوچنگ کورس 22 جولائی سے شروع ہو گا
اسلام آباد پاکستان تھروبال فیڈریشن اور پاکستان روپ سکیپنگ فیڈریشن کے زیراہتمام نیشنل تھروبال اور روپ سکیپنگ کوچنگ کورس 22 جولائی سے کالام میں شروع ہو گا۔ گزشتہ روز پاکستان تھروبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے بتایا کہ کورس کی…
مطاہر بیڈمیٹن اکیڈمی راولپنڈی کے ہیڈ کوچ مطاہر سہیل 30 جولائی کو سعودی عرب سے اسلام آباد پہنچیں گے
اسلام آبادمطاہر بیڈمیٹن اکیڈمی راولپنڈی کے ہیڈ کوچ مطاہر سہیل اپنی اہلیہ کے ہمراہ فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد 30 جولائی کو سعودی عرب سے اسلام آباد پہنچیں گے۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پرمطاہر بیڈمیٹن اکیڈمی راولپنڈی کے عہدیدار اور کھلاڑی ان کا…
کپتان بابراعظم نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا
گال: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹیسٹ کرکٹ میں 3 ہزار رنز مکمل کرلیے۔
سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی چوتھی اننگز میں 30 رنز مکمل کرکے ٹیسٹ کیرئیر میں 3 ہزار رنز مکمل کرنے والے 19 ویں پاکستانی کرکٹر بن گئے۔
انہوں نے…
دورہ سری لنکا پر موجود فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی فٹنس مسائل کا شکار
کولمبو: (ویب ڈیسک) دورہ سری لنکا پر ٹیسٹ میچ کھیلنے میں مصروف پاکستان کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی فٹنس مسائل کا شکار ہوگئے۔
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جاری پہلے گال ٹیسٹ میں فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو فٹنس مسائل درپیش ہیں۔…
انگلینڈ ٹیم کے دورہ پاکستان سے قبل انگلش بورڈ کے وفد کا نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ
کراچی: (ویب ڈیسک) پاک انگلینڈ سیریز سے قبل انگلش کرکٹ بورڈ کے 4 رکنی سیکیورٹی وفد نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ستمبر میں دورہ پاکستان کے سلسلے میں گزشتہ شب اسلام آباد سے کراچی پہنچنے…
گال ٹیسٹ: تیسرا دن ختم، سری لنکا کو 333 رنز کی برتری، ایک وکٹ بھی باقی
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے سیریز کے پہلے میچ کا تیسرا دن اختتام پذیر ہوگیا، دن بھر میں نشیب و فراز کے بعد سری لنکا کی پوزیشن مستحکم ہوگئی۔
ہوم ٹیم نے دن کے اختتام پر 9 وکٹوں کے نقصان پر 329 رنز…
