محمد نواز کی بال پیڈ پرلگتی تو ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیتا، ایشون

0 13

بھارت کے کرکٹر روی چندن ایشون کا کہنا ہے کہ پاک بھارت میچ میں محمد نواز کی بال اگر پیڈ پرلگتی تو وہ ریٹائر ہوجاتے۔

کرکٹ ویب سائٹ کو انٹرویو میں ایشون کا کہنا تھا کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف میچ میں اگر محمد نواز کی گیند وائیڈ ہونے کے بجائے ان کے پیڈ پر لگتی تو وہ میچ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیتے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.