Browsing Category

کھیل

کھیل

ٹیسٹ رینکنگ میں بابراعظم، شاہین شاہ آفریدی، عبداللہ شفیق کی ترقی

 لاہور: آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ کی نئی عالمی رینکنگ جاری کر دی جس میں پاکستان کے کپتان بابراعظم، شاہین شاہ آفریدی اور عبداللہ شفیق کی ترقی ہوگئی۔ بیٹرز کی رینکنگ میں بابراعظم چوتھے سے تیسرے نمبر پر پہنچ گئے، وہ دنیا کے واحد کھلاڑی ہیں جو…

دوسرا ٹیسٹ: پاکستان 231 رنز بناکر آل آؤٹ، سری لنکا کو 255 رنز کی برتری

دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز سری لنکا نے پاکستان کیخلاف 255 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ تیسرا روز گال میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز سری لنکا نے پاکستان کے خلاف کھیل کے دوسرے سیشن تک 4 وکٹوں کے نقصان پر  255 رنز کی…

پی سی بی نے ڈومیسٹک سیزن 23-2022 کا کیلنڈر جاری کردیا

 لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ  نے ڈومیسٹک سیزن 23-2022 کا کیلنڈر جاری کردیا۔  ڈمیسٹک کرکٹ سیزن کا آغاز 33 میچز پر مشتمل نیشنل ٹی20 کپ سے ہوگا، جو راولپنڈی اور ملتان میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ 30 اگست سے 19 ستمبر تک جاری رہے گا۔ اس طرز کی…

فواد عالم کو 1 ہزار رنز بنانے میں 13 برس لگ گئے

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلےباز فواد عالم کو ٹیسٹ کرکٹ میں 1 ہزار ٹیسٹ رنز بنانے میں 13 برس لگ گئے، ٹیم میں مسلسل ’ان آؤٹ‘ ہونے والے بیٹر نے 19 میچز میں یہ سنگ میل عبور کیا۔ سری لنکا سے گال میں جاری دوسرے ٹیسٹ میں فواد عالم نے…

گال ٹیسٹ: دوسرے دن کا کھیل ختم، پاکستان کے 7 کھلاڑی آوٹ

پاکستان اور سری لنکا کے مابین گال ٹیسٹ میں دوسرے دن کا کھیل اختتام پذیر ہوگیا، پاکستان نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 191 رنز بنالیے۔ پاکستان کو ابھی بھی ایک سو ستاسی رنز ٹریل کرنا باقی رہ گیا ہے، سلمان علی آغا 126 گیندوں پر 62 رنز بناکر…

کوچ کے بغیر ایتھلیٹس کو کامن ویلتھ گیمز میں بھیجنے پر فیڈریشن کا اعتراض

کوچ کے بغیر ایتھلیٹس کو کامن ویلتھ گیمز میں بھیجنے پر پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن نے اعتراض کردیا۔ صدر پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن اکرم ساہی کے مطابق ارشد ندیم سمیت تینوں ایتھلیٹس کے ساتھ نہ ہی کوچ اور نہ آفیشل دستیاب ہو گا، میڈلز کی…

سری لنکا کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی

سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز 378 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار ہے اور اس کے 6 بہترین بلے باز صرف 158 کے مجموعی اسکور پر پویلین لوٹ گئے۔  گال میں کھیلے جانے والی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز…

پاکستان ہاکی ٹیم کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کیلئے برمنگھم روانہ

پاکستان ہاکی ٹیم کا دستہ کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کیلئے اسلام آباد ایئرپورٹ سے برمنگھم روانہ ہوگیا۔ قومی ہاکی ٹیم میں گول کیپرز اکمل حسین، عبداللہ اشتیاق خان، ڈیفینڈر مبشر علی، عماد شکیل بٹ، ایم حماد الدین انجم، محمد عبداللہ، رضوان علی، مڈ…

دوسرا ٹیسٹ: سری لنکا کی آدھی ٹیم 315 رنز پر پویلین لوٹ گئی

سری لنکا نے پاکستان کے خلاف سیریز کا دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کے اختتام پر 6 وکٹوں کے نقصان ہر 315 رنز بنالیے۔ پہلا روز گال میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں نروشن ڈکویلا 42 اور ڈینوت ویلانگے 6 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں۔…

دوسراٹیسٹ،پاکستان کی ٹیم میں 2 تبدیلیوں کا امکان

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان گال میں اتوار کو دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلا جائے گا۔ پاکستان کی ٹیم میں دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے دو تبدیلیوں کا امکان ہے۔ پہلے ٹیسٹ میچ میں انجری کا شکار شاہین شاہ آفریدی کی جگہ بائیں ہاتھ کے اسپنر نعمان علی…