Browsing Category

کھیل

کھیل

پاکستان کے کم ٹیسٹ میچز کا معاملہ، رمیز راجا نے دامن چھڑا لیا

کراچی: فیوچر ٹور پروگرام میں پاکستان کے کم ٹیسٹ میچز ہونے کے معاملے پر چیئرمین پی سی بی نے دامن چھڑا لیا۔ نئے فیوچر ٹور پروگرام میں پاکستان کے صرف 29 ٹیسٹ ہونے کے حوالے سے رمیز راجہ نے کہا کہ یہ تو گذشتہ 3 برس سے تیار ہو رہا ہے، ابھی…

پلیئنگ الیون، راشد لطیف نے سلیکشن پر سوال اٹھادیے

راشد لطیف نے پلیئنگ الیون کی سلیکشن پر سوال اٹھا دیے،سابق کپتان کا کہنا ہے کہ دورئہ سری لنکا میں پاکستان کے پاس آپشنز تھے مگر استعمال نہیں کیے گئے۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کو انٹرویو میں راشد لطیف…

پاکستان ویمنز ٹیم کو بارباڈوس کے ہاتھوں اَپ سیٹ شکست

 لندن: کامن ویلتھ گیمز کے ویمن کرکٹ ایونٹ کے پہلے دن ہی بڑا اپ سیٹ ہوگیا، پاکستان ویمنز ٹیم کو بارباڈوس نے 15 رنز سے شکست دیدی۔ ایجبیسٹن کے تاریخی سٹیڈیم میں بسمہ معروف نے ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کا فیصلہ کیا، حریف ٹیم نے مقررہ 20 اوورز…

دولت مشترکہ کھیلوں کا آغاز،پاکستان 12 کھیلوں میں قسمت آزمائی کرےگا

برطانیہ کے شہر برمنگھم میں رنگا رنگ تقریب کے ساتھ دولت مشترکہ کھیلوں کا آغآز ہوگیا ہے۔ برمنگھم میں دولت مشترکہ کھیلوں کے افتتاح کےموقع پررنگا رنگ افتتاحی تقریب میں فن کاروں نےسماں باندھ دیا۔ تقریب میں شہزادہ چارلس نے بطورمہمان…

شاہد آفریدی کا بابراعظم کو سخت فیصلے لینےکا مشورہ

سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہےکہ اگرچہ آئی سی سی ٹیسٹ چمپین شپ کا فائنل کھیلنے کے لیے پاکستان کے پاس چانسز کم ہیں لیکن کپتان بابراعظم کو مشکل فیصلے لینا ہونگے۔ سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ کچھ کھلاڑیوں کو آگے لانا ہوگا جن…

پاکستان کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ فائنل کھیلنے کے امکانات معدوم

 کراچی: پاکستان کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کے فائنل میں پہنچنے کے امکانات بڑا دھچکا لگ گیا۔ سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں 246 رنز کی ہار سے قومی ٹیم آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ رینکنگ میں تیسری سے پانچویں پوزیشن پر چلی گئی۔ پاکستان کے پاس جیت کی…

جاپانی اولمپیئن میازاکی دوران تربیت جان کی بازی ہار گئیں

پیرس اولمپک 2024 کےلیے پرامید جاپانی ٹرائی ایتھلیٹ سوڈوئی میازاکی فرانس میں دوران تربیت زندگی کی بازی ہار گئیں۔  2024 میں پیرس میں منعقد ہونے والے اولمپک کیلئے پُرامید معروف جاپانی ٹرائی ایتھلیٹ 25 سالہ سوڈوئی میازاکی بدھ کے روز ٹریننگ…

ایک منٹ میں 148 ناریل توڑنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم

جرمن مارشل آرٹسٹ نے ایک منٹ میں ہاتھ سے 148 ناریل توڑنے کا ورلڈ ریکارڈ بنالیا۔ محمد خاریمانوک اس سے پہلے بھی ایک منٹ میں ایک ہاتھ سے سب سے زیادہ ناریل توڑنے کا ریکارڈ پانچ مرتبہ توڑ چکے ہیں اور یہ انکی چھٹی کامیابی ہے۔ یہ…

دوسرا ٹیسٹ: 508 رنز ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری

سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے 508 رنز کے ہدف کے تعاقب میں چائے کے وقفے تک ایک کھلاڑی کے نقصان پر 71 رنز بنا لیے۔ چوتھا روز اوپنر عبداللہ شفیق 16 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے جبکہ امام الحق 40 رنز اور کپتان بابر اعظم 14 رنز بنا کر وکٹ…

کامن ویلتھ گیمز، بسمہ معروف اور انعام بٹ دستے کی قیادت کریں گے

برمنگھم: کامن ویلتھ گیمز میں کل افتتاحی تقریب میں بسمہ معروف اور انعام بٹ دستے کی قیادت کریں گے۔ افتتاحی تقریب کل برمنگھم میں پاکستانی وقت کے مطابق گیارہ بجے ہوگی۔ پاکستانی دستے کی قیادت قومی کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف اور گزشتہ گیمز…