Browsing Category
کھیل
کھیل
آسٹریلیا سے شکست؛ پاکستانی ہاکی ٹیم کامن ویلتھ گیمز سے باہر
برمنگھم: کامن ویلتھ گیمز میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ہاکی ٹیم کا سفر بھی اختتام پذیر ہوگیا۔
یونیورسٹی آف برمنگھم سینٹر میں کھیلے گئے میچ کے آغاز میں قومی ہاکی کھلاڑیوں نے جارح مزاج کھیل پیش کیا تاہم گول کرنے کے کئی مواقع…
کامن ویلتھ گیمز، پاکستانی کھلاڑی 200 میٹر ریس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
برمنگھم: کامن ویلتھ گیمز میں شریک نوجوان ایتھلیٹ شجر عباس سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔
الیگزنڈر اسٹیڈیم میں شجر عباس نے دو سو میٹر ریس کی ہیٹ میں پہلی پوزیشن پاکر اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا۔
شجر عباس نے دو سو میٹر ریس 21.12 سکینڈز میں…
پاکستان کو شعیب ملک کا متبادل نہیں مل سکا، عاقب جاوید
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم شعیب ملک کا متبادل نہیں ملا ہے انہیں ایشیاکپ اور ورلڈکپ اسکواڈ سے ڈراپ کرنا حیران کن ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے ایشیاکپ اور نیدر…
ایشیاکپ اور نیدر لینڈ کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان ہوگیا
کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ نیدر لینڈ اور ٹی20 ایشیاکپ کیلئے قومی اسکواڈز کااعلان کردیا گیا۔
آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل نیدر لینڈز کے خلاف تین میچز کے لیے 16 جبکہ اے سی سی ٹی20 ایشیاکپ کے لیے 15 کھلاڑیوں…
امارات لیگ؛ پاکستانی کرکٹرزکو این او سی نہ مل سکا
کراچی: امارات کرکٹ لیگ کیلیے پاکستانی کرکٹرزکو این او سی نہ مل سکا،2 نے باضابطہ درخواست کی جسے مسترد کر دیا گیا، دیگر نے یہ دیکھ کر بورڈ سے رابطہ ہی نہیں کیا۔
یو اے ای ٹی ٹوئنٹی لیگ کا اولین ایڈیشن آئندہ سال 6 جنوری سے 12 فروری تک ہوگا،…
پاک بھارت ٹاکرا 28 اگست کو ہوگا، ایشیا کپ 2022ء کے شیڈول کا اعلان
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ایشیاکپ 2022 کے شیڈول کا اعلان کردیا، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 28 اگست اتوار کو دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی۔
ایشین کرکٹ کونسل کے صدر جے شاہ نے تصدیق کی ہے کہ ٹورنامنٹ کے مکمل شیڈول…
کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی واحد خاتون باکسر سمیت 3 ایتھلیٹس کا سفر تمام
برمنگنم: برطانیہ میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی خاتون باکسر مہرین بلوچ سمیت تین ایتھلیٹس گیمز سے باہر ہوگئے۔
کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی واحد خاتون باکسر مہرین بلوچ، ایتھلیٹس شجر عباس اور انیلہ گلزار کا سفر مکمل ہوگیا۔…
بابر اعظم اور ٹیم انتظامیہ کو فواد اور اظہر علی کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے، یونس خان
لاہور: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سابق فاتح کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ بابر اعظم اور ٹیم انتظامیہ کو اظہر علی اور فواد عالم کی ناقص فارم کے باوجود ان کی حمایت اور حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔
م سابق کپتان کا کہنا تھا کہ دونوں کھلاڑیوں کا ٹریک…
ویسٹ انڈیز کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ
پورٹ آف اسپین: بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق بھارت کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں شکست سے دوچار ہونے والی ویسٹ انڈیز ٹیم مقررہ وقت میں ایک اوور پیچھے بھی رہی، جس کی وجہ سے…
کامن ویلتھ گیمز میں بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم نے قومی ٹیم کو شکست دے دی
برطانیہ میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستانی خواتین ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی خواتین ٹیم 18 اوورز میں 99 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ اس طرح حریف ٹیم کو مقررہ 20 اوورز میں سو رنز کا…
