Browsing Category
کھیل
کھیل
روس ٹیلر کا آئی پی ایل کے حوالے سے اہم انکشاف
ولنگٹن: نیوزی لینڈ ٹیم کے سابق کرکٹر روس ٹیلر نے انکشاف کیا ہے کہ انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) کی ٹیم کے مالک نے صفر پر آؤٹ ہونے پر تھپڑ مارا تھا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق روس ٹیلر نے بتایا کہ 2011 میں آئی پی ایل کے دوران راجستھان رائلز…
پاکستانی پیراک نے فری اسٹائل ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنالی
کراچی: پاکستانی پیراک نے 5 ویں اسلامی یکجہتی گیمز میں سوئمنگ کے 400 میٹرز فری اسٹائل ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنالی ہے۔
محمد امان صدیق نے 4 منٹ 19.05 سیکنڈز کے ساتھ حتمی مقابلے میں شرکت کا حق پالیا، تاہم پاکستان کے دانیال غلام نبی …
فیفا ورلڈ کپ 2022 طے شدہ شیڈول سے ایک روز قبل شروع ہونے کا امکان
دوحہ قطر میں منعقد ہونے والا فیفا ورلڈ کپ 2022 اپنے طے شدہ شیڈول سے ممکنہ طور پر ایک روز قبل شروع ہوگا۔فیفا ورلڈ کپ کا پہلا میچ میزبان قطر اور ایکواڈور کی ٹیموں کے درمیان بروز اتوار 20 نومبر کو ممکنہ طور پر طے شدہ شیڈول سے ایک روز قبل کھیلا…
ٹیم میں تبدیلی کا وقت نہیں، شعیب ملک کی واپسی سے متعلق سوال پر بابر کا جواب
اسلام آباد قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہاہے کہ تھا نیدرلینڈ اور ایشیا کپ کیلئے جو بہترین ٹیم دستیاب تھی وہ ہم نے پاکستان کیلئے منتخب کی۔دورہ نیدر لینڈ اور ایشیا کپ کیلئے روانگی سے قبل لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان…
الیکشن کمیشن کا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج
اسلام آباد: تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔
پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل عمر ایوب نے الیکشن کمیشن کے خلاف درخواست دائر کر دی جس میں الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا۔
پی…
آئی سی سی ٹی ٹوینٹی رینکنگ، بابر اعظم کی حکمرانی خطرے میں پڑ گئی؟
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوینٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی جس میں بابر اعظم بدستور پہلے نمبر پر ہیں جبکہ سوریا کمار 805 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر آگئے۔
آئی سی سی کی ٹی ٹوینٹی رینکنگ میں بابر اعظم 818 پوائنٹس کے…
کامن ویلتھ گیمز: دو پاکستانی باکسرز روپوش
برمنگھم: کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کرنے والے دو پاکستانی باکسرز روپوش ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق لاپتہ ہونے والے قومی باکسرز میں نذیر اللہ خان اور سلمان بلوچ کے نام زیر گردش ہیں جبکہ 9 اگست کو دستے کے دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ واپس وطن…
نوجوان بابراعظم کی ویڈیوز دیکھ کر کور ڈرائیو سیکھیں؟
لندن: انگلینڈ کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر ناصر حسین کا کہنا ہے کہ ورلڈ کرکٹ میں اگر نوجوان کرکٹرز تکنیکی شارٹس سیکھنا چاہتے ہیں تو وہ بابراعظم کی ویڈیوز دیکھیں۔
سماجی رابطے کی سائٹ پر کمنٹیٹر ناصر حسین کا کلپ تیزی سے وائرل ہورہا ہے…
پی ایس جی نے کلیرمونٹ کو پانچ صفر سے ہرادیا
فرنچ لیگ کے مقابلے میں نیمار جونیئر کا ایک اور لائنل میسی کے دو گولز نے پی ایس جی کو کلیرمونٹ سے مقابلے میں پانچ صفر سے فتح دلا دی۔
فرنچ لیگ کے افتتاحی میچ میں ہی پی ایس جی کا آغاز شاندار رہا، جہاں انہوں نے مخالف ٹیم کے خلاف 5 گول…
نوجوان بالر نسیم شاہ دی ہنڈریڈ کے دوسرے ایڈیشن سے دستبردار
قومی فاسٹ بولر نسیم شاہ کا کہنا ہے کہ نیدر لینڈز کے خلاف سیریز اور ایشیاکپ میں فرائض کی انجام دہی کے باعث دی ہنڈریڈ کے دوسرے ایڈیشن سے دستبردار ہوگئے۔
نوجوان فاسٹ بولر کو حسن علی کی خراب فارم کے باعث نیدر لینڈز کے خلاف سیریز اور ایشیا کپ…
