Browsing Category
کھیل
کھیل
پہلا ون ڈے: پاکستان نے نیدرلینڈز کو شکست دیدی
پاکستان نے ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں نیدرلینڈز کو 16 رنز سے شکست دے دی۔
قومی ٹیم کی جانب سے دیے گئے 315 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ہوم ٹیم 298 رنز بناسکی۔
روٹرڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر…
بابراعظم نے ہاشم آملہ کا ریکارڈ توڑ کر ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹر ہاشم آملہ کا ریکارڈ توڑ کر ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ہاشم آملہ کو 88 ون ڈے اننگز کھیل کر سب سے زیادہ 4473 رنز بنانے کا اعزاز حاصل تھا جبکہ…
اسلامک گیمز،پاکستانی خواتین سوئمرز کی فائنل تک رسائی
ترکی میں جاری اسلامک گیمز میں پاکستانی سوئمر جہاں آرا نبی اور بسمعہ خان نے فائنل تک رسائی پالی ہے ۔
سومیٹر فری سٹائل سیمی فائنل میں جہاں آرا نے اٹھارہ عشاریہ پندرہ سکینڈز میں مقررہ فاصلہ طے کرکے برتری ثابت کی، بسمعہ خان نے سومیٹر…
اسلامک گیمز میں پاکستان کو ایک برانز میڈل مل گیا
اسلامک گیمز کی پیرا ٹبیل ٹینس میں الطاف الرحمان کانسی کا تمغہ جیتنے میں کامیاب ہوگئے۔
ترکی میں جاری اسلامک گیمز میں پاکستان کے میڈلز کی تعداد اب دو ہوگئی ہے، اس سے پہلے جیولین تھرو میں ارشد ندیم گولڈ میڈل کے ساتھ برتری ثابت کرچکے ہیں۔…
اسلامی یکجہتی گیمز میں ویٹ لفٹر نوح دستگیر بھی میڈل نہ جیت سکے
اسلامی یکجہتی گیمز میں ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ بھی میڈل نہ جیت سکے۔ 109+ کلو گرام کیٹیگری میں نوح کی چوتھی پوزیشن رہی۔ کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ اسلامی یکجہتی گیمز میں فارم میں نہ رہے۔
نوح دستگیر بٹ نے اسنیچ میں 162 اور کلین اینڈ…
بابراعظم کو ایشیاکپ سے قبل بڑا اعزاز ملنے کا اعلان ہوگیا
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو ایشیاکپ سے قبل بڑا اعزاز ملنے کا اعلان ہوگیا۔
پاکستان کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو ستارہ امتیاز ایوارڈ دینے کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ ویمنز ٹیم کی کپتان بسمہ…
گرین شرٹس سرد موسم میں ماحول گرمانے کیلیے تیار
لاہور: گرین شرٹس سرد موسم میں ماحول گرمانے کیلیے تیار ہیں جب کہ نیدرلینڈز سے سیریز کی تیاریوں کا آغاز آج سے ہوگا۔
وائٹ بال کرکٹ میں پاکستان ٹیم کے مصروف سیزن کا آغاز کمزور حریف نیدر لینڈز کیخلاف 3ون ڈے میچز سے ہوگا، آئی سی سی ورلڈکپ…
میسی 17 سال میں پہلی بار سال کے بہترین کھلاڑی نامزد نہ ہوسکے
معروف کھلاڑی لیونل میسی 17 سال میں پہلی بار سال کے بہترین کھلاڑی کے ایوارڈ ’Ballon d’Or‘ کیلئے نامزد نہ ہوسکے۔
فرانسیسی فٹبال حکام نے سال کے بہترین کھلاڑی کے ایوارڈ کیلئے 30 کھلاڑیوں پر مشتمل نامزدگیوں کا اعلان کیا جس میں 2005 کے بعد پہلی…
ورلڈ جونیئر اسکواش، پاکستان کے حمزہ خان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
ورلڈ جونیئر اسکواش میں پاکستان کے حمزہ خان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔
پری کوارٹر فائنل میں حمزہ خان نے ملائشیا کے امیشنراج چندارن کو شکست دی، حمزہ کی کامیابی کا اسکور 11 -8، 11– 6 اور 11 – 6 رہا۔
فرانس میں جاری ورلڈ جونیئر اسکواش…
راس ٹیلر کا آئی پی ایل کے بارے میں تہلکہ خیز انکشاف
نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر راس ٹیلر نے بھارتی کرکٹ لیگ آئی پی ایل کے بارے میں تہلکہ خیز انکشاف کردیا۔
راس ٹیلر کا کہنا تھا کہ جب وہ صفر پر آؤٹ ہوئے تو راجستھان رائلز کے مالک نے انہیں تھپڑ مارے۔
نیوزی لینڈ کے سابق کھلاڑی نے یہ بھی کہا…
