Browsing Category
کھیل
کھیل
انجری کا شکار شاہین شاہ آفریدی اپنا ری ہیب لندن میں مکمل کرینگے
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی لندن میں اپنا ری ہیب مکمل کریں گے۔
چیف میڈیکل آفیسر کے مطابق فاسٹ باؤلر کے گھٹنے کو بلاتعطل اسپیشلسٹ کیئر کی ضرورت ہے اور اس حوالے سے لندن میں ورلڈ کلاس سہولیات…
ایشیا کپ 2022 میں پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگا
دبئی: ایشیاکپ 2022 کے دوسرے میچ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج ایک دوسرے کے خلاف میدان میں اتریں گی۔
شائقین کرکٹ پاک بھارت مقابلہ دیکھنے کو بے تاب ہیں تو وہیں دونوں ٹیموں کے کپتان اپنی ٹیمز کا حوصلہ بڑھا رہے ہیں، گزشتہ…
پاک بھارت ٹاکرا؛ سٹے باز متحرک، بھارت کو فیورٹ قرار دے دیا
لاہور: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج ایشیاکپ میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی تاہم اس قبل سٹے باز متحرک ہوگئے ہیں۔
ایشیاکپ میں پاک بھارت میچ کیلئے سٹے بازوں اور بُک میکرز نے بھارت کو فتح کے لیے ہارٹ فیورٹ قرار دے دیا ہے۔
بُک میکرز…
بابراعظم چاہتے ہیں کہ شاہین اسکواڈ کے ہمراہ رہے، ترجمان پی سی بی
دبئی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا فاسٹ بولر شاہین آفریدی کو اسکواڈ کے ہمراہ دبئی لیجانے پر بیان سامنے آگیا۔
پی سی بی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم چاہتے ہیں کہ شاہین آفریدی ٹیم کے ہمراہ رہیں، میڈیکل ٹیم…
ٹی20 ورلڈکپ؛ پاک بھارت مقابلے کے 4 ہزار اضافی ٹکٹس آج فروخت ہوں گے
لاہور: ٹی20 ورلڈکپ میں پاک بھارت مقابلے کے 4 ہزار اضافی ٹکٹس کیلیے ونڈو آج کھلے گی۔
آسٹریلوی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ٹی20 ورلڈکپ میں پاک بھارت مقابلے کے 4 ہزار اضافی ٹکٹس کیلیے ونڈو آج کھلے گی جس سے میلیرن کرکٹ گراؤنڈ میں نشست کے…
بابر اعظم بڑے کھلاڑی ہیں، بیٹنگ کوچ محمد یوسف
دبئی: قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے کہا ہے کہ بابر اعظم بڑے کھلاڑی ہیں اور وہ کپتانی کے ساتھ تینوں فارمیٹ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں۔
ای سی سی اکیڈمی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف کی میڈیا سے گفتگو کرتے…
پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا باضابطہ اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 20 ستمبر سے 2 اکتوبر تک کراچی اور لاہور میں کھیلی جائے گی جس کے بعد انگلینڈ کی ٹیم دسمبر میں…
ایشیا کپ کے لیے شاہین کی جگہ حسنین قومی ٹیم کا حصہ
رواں ماہ متحدہ عرب امارات میں منعقدہ ایشیا ٹی 20 کپ کے لیے قومی اسکواڈ میں شاہین شاہ کی جگہ محمد حسنین کو شامل کرلیا گیا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق محمد حسنین متحدہ عرب امارات میں کھیلے جانے والے اے سی سی ٹی ٹوئنٹی کپ کے لیے…
عالمی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان بھارت کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا
پیرس: پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر عالمی جونئیر ٹیم اسکواش چیمپئین شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔
فرانس میں جاری چیمپئین شپ کے کوارٹر فائنل میں سیڈ 3 پاکستان نے سیڈ 6 بھارت کے خلاف کامیابی پاکر سیمی فائنل میں قدم رکھ دیا۔…
پی ایس ایل پلیئرز کی نیلامی کے حوالے سے تجویز ارسال
کراچی: کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پلیئرز کی نیلامی کا طریقہ کار اپنانے کی تجویز فرنچائزز کو ارسال کردی۔
تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کی جانب بڑے کرکٹرز کو راغب کرنے کیلئے پی سی بی نے آئی پی ایل کی طرز پر…
