Browsing Category
کھیل
کھیل
محمد حفیظ کی بھارتی بولر ارشدیپ سنگھ کی حمایت میں ٹویٹ
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے بھارٹی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ کی حمایت میں ٹویٹ کر دی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر محمد حفیظ نے لکھا کہ ’’میری بھارتی شائقین سے درخواست ہے کہ ارشدیپ سنگھ سمیت کسی بھی کھلاڑی کی…
پاکستانی تن ساز نے بھارت کو ہرا کر ایشین باڈی بلڈنگ چمپیئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا
لاہور: واپڈا کے باڈی بلڈر فدا حسین بلوچ نے کرغزستان میں ہونے والی ایشین باڈی بلڈنگ چمپیئن شپ میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیت لیا، ساتھ ہی انہوں ںے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ”ایلیٹ پرو کارڈ“ بھی جیتا اور مسٹر ایشیا کا ٹائٹل حاصل کیا۔…
ایشیاکپ: سپر فور مرحلے میں پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگا
دبئی: ایشیاکپ 2022 کے سپر فور مرحلے میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج ایک دوسرے کے خلاف میدان میں اتریں گی۔
پاکستان کو ایشیاکپ کے اپنے پہلے میچ میں بھارت کے ہاتھوں 5 وکٹوں کی شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، جہاں پانڈیا جارحانہ…
پاک بھارت میچ؛ حسنین یا حسن علی میں کس کو موقع ملے گا؟
دبئی: پاکستان ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے میں آج بھارت کیخلاف کھیلے گا، مگر شاہنواز دھانی کی انجری کے سبب قومی ٹیم میں آج حسن علی یا محمد حسنین کو موقع ملنے کا امکان ہے۔
دبئی کرکٹ اسٹیڈیم آج بھارت اور پاکستان کی ٹیمیں شام 7 بجے مدمقابل…
شاہین کے معاملے میں مجرمانہ غفلت کا الزام عائد
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے معاملے میں مجرمانہ غفلت برتنے کا الزام عائد ہونے لگا۔
پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران گھٹنے کی تکلیف کا شکار ہوئے جس کے بعد انھیں مسلسل…
روہت شرما نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا
دبئی: بھارتی اوپنر روہت شرما نے ویرات کوہلی کا بطور کپتان اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق روہت شرما، ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے مختصر ترین فارمیٹ میں ہندوستان کے دوسرے کامیاب ترین کپتان بن گئے۔
روہت نے…
ایشیاکپ: سلو اوور ریٹ پر پاکستان اور بھارت کی ٹیموں پر جرمانہ
دبئی: ایشیاکپ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان اور بھارت کی دونوں ٹیموں کو میچ فیس کا 40 فیصد جرمانہ کردیا گیا۔
اتوار کو دبئی میں کھیلے گئے اعصاب شکن مقابلے میں دونوں ٹیمیں مقررہ اوورز تک دو دو اوورز پیچھے رہیں تھیں، جس پر میچ ریفری جیف کروو…
بھارتی آل راؤنڈر نے نسیم شاہ کو ’’اچھا فاسٹ بولر‘‘ قرار دیدیا
دبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر رویندرا جڈیجا نے نوجوان پیسر نسیم شاہ کو ’’اچھا فاسٹ بولر‘‘ قرار دے دیا۔
بھارتی آل راؤنڈر نے کہا کہ ایسا نہیں کہ اگر نسیم شاہ انجری کا شکار نہ ہوتے تو بھارت میچ ہار جاتا لیکن ٹی20 فارمیٹ میں اختتامی…
ایشیا کپ: افغانستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے ہرادیا
ایشیا کپ کے میچ میں افغانستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔
افغانستان نے 128رنز کا ہدف 9گیند پہلے عبور کیا۔ بنگلہ دیش نے افغانستان کو جیت کیلئے 128 رنز کا ہدف دیا تھا۔
افغان ٹیم سپر فور مرحلے میں جگہ بنانے والی پہلی ٹیم بن…
شاہد آفریدی کی ایک مرتبہ پھر گوتم گمبھیر پر تنقید
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھارتی ٹیم کے سابق بھارتی کھلاڑی گوتم گمبھیر کو ایک مرتبہ پھر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
گزشتہ روز پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ سے قبل نجی چینل کے ایک شو میں انٹرویو کے دوران شاہد آفریدی…
