Browsing Category
کھیل
کھیل
فٹنس حاصل کرنے کے بہت قریب ہوں، شاہین شاہ آفریدی
لاہور: شاہین شاہ آفریدی میدان میں واپسی کیلیے پر امید ہیں، فاسٹ بولر ری ہیب کے سلسلے میں انگلینڈ میں موجود ہیں۔
ایڈوائزری پینل کے ڈاکٹرز امتیاز احمد اور ظفر اقبال کی نگرانی میں ان کی فٹنس بحال کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ سوشل میڈیا پر…
زمبابوے کے سکندر رضا نے پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز حاصل کرلیا
دبئی: پاکستانی نژاد زمبابوے کرکٹر سکندر رضا نے آئی سی سی کی جانب سے پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز حاصل کر لیا۔
آل راؤنڈر سکندر رضا پلیئر آف دی منتھ قرار پانے والے زمبابوے کے پہلے کھلاڑی ہیں۔ انہوں نے انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس اور نیوزی…
ایشیاکپ میں شکست نے سلیکٹرز کو امتحان میں ڈال دیا، ٹیم کے دوبارہ انتخاب پر مشاورت
لاہور: ایشیاکپ فائنل میں شکست نے سلیکٹرز کو بھی امتحان میں ڈال دیا۔
سلیکٹرز انگلینڈ سیریز، دورہ نیوزی لینڈ اور آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے ٹیم کے دوبارہ انتخاب کے لیے مشاورت پر مجبور ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق فخر زمان، خوش دل شاہ …
پاکستان کو شکست دے کر سری لنکا ایشیا کپ کا چیمپیئن بن گیا
دبئی: سری لنکا نے پاکستان کو فائنل میں 23 رنز سے شکست دے کر ایشیا کپ کا ٹائٹل چھٹی مرتبہ اپنے نام کر لیا۔
پاکستان کی پوری ٹیم مقررہ اوورز میں 147 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی جبکہ وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نصف سنچری اور افتخار احمد 32…
پاکستان اور سری لنکا میں کونسی ٹیم سب سے زیادہ ایشیا کپ جیتی؟
کراچی: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ایشیا کپ کے فائنل میچز جیتنے کا موازنہ کیا جائے تو سری لنکا 5 میچز جیت کر نمایاں ہے۔
ریکارڈ کے مطابق سری لنکا نے ایشیا کپ کے 10فائنل کھیلے جن میں سے 5 میچز میں ٹائٹل اپنے نام کرنے میں کامیاب رہا…
پاک انگلینڈ سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان
لاہور: پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ٹی20 سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سات ٹی20 انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز میں علیم ڈار، آصف یعقوب،…
پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایشیاکپ کب کب جیتا؟
دبئی: پاکستان اور سری لنکا کے مابین ایشیاکپ کا فائنل کل بروز اتوار کو کھیلا جائے گا تاہم بہت کم لگ جانتے پاکستان کتنی بار ایونٹ اپنے نام کرچکا ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم ویسے کو تو ایشیا کی بڑی ٹیموں میں شمار ہوتی ہے تاہم محض دو بار قومی ٹیم…
آئی سی سی ورلڈکپ ٹی 20 کے وارم اپ میچز کا اعلان
آئی سی سی ورلڈکپ ٹی 20 کے وارم اپ میچز کا اعلان کردیا گیا۔
وارم اپ میچز کا آغاز 10 اکتوبر سے ہوگا۔ پہلا میچ ویسٹ انڈیز اور متحدہ عرب امارات کے درمیان کھیلا جائے گا۔
پاکستان ٹیم 17 اکتوبر کو انگلینڈ کے ساتھ گابا برسبین میں میچ…
پاکستان کو چیمپیئن ٹیم بننےکے لیے غلطیوں سے بچنا ہوگا،شاداب خان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان نے کہا کہ پاکستان چیمپئین ٹیم نہیں لیکن ہمیں چیمپئین ٹیم بننا ہے اور افغانستان کے خلاف ہونے والی غلطیاں نہیں کرنا ہوں گی، اگر ہمیں اچھا کھیلنا ہے تو پریشر کی صورتحال سے نکلنا آنا چاہئے۔
شارجہ…
ٹی20 رینکنگ میں رضوان نے بابراعظم سے پہلی پوزیشن چھین لی
دبئی: قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمدرضوان نے ٹی20 رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن حاصل کرلی۔
آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی رینکنگ میں وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم سے پہلی پوزیشن چھین لی۔ محمد رضوان کے…
