Browsing Category

کھیل

کھیل

اے سی سی ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ،فاطمہ ثنا کی جگہ نشرہ سندھوٹیم میں شامل

ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ میں پاکستان ٹیم نے فاطمہ ثنا کی جگہ نشرہ سندھو کو اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔ فاطمہ ثنا ٹخنے کی انجری کے باعث اے سی سی ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ سے باہر ہوگئی تھیں۔ پاکستان ویمن ٹیم کا تربیتی کیمپ مریدکے کے لاہور…

ہماری ٹیم کو ہرگز بی ٹیم قرار نہیں دیا جاسکتا، انگلش کپتان معین علی

 کراچی: انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان معین علی نے کہا ہے کہ پاکستان کے دورے پر آئی ہماری ٹیم کو ہرگز بی ٹیم قرار نہیں دیا جا سکتا، اسکواڈ میں شامل نئے کھلاڑیوں کو خود کو منوانے کا بہترین موقع ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں منعقدہ پریس…

گزشتہ سال ملک کو ریٹائرمنٹ کا مشورہ دیا تھا، حفیظ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے انکشاف کیا ہے کہ شعیب ملک کو گزشتہ سال ہی ریٹائرمنٹ کا مشورہ دیا تھا۔  محمد حفیظ نے کہا تھا کہ شعیب ملک نے 21، 22 سال پاکستان کی بہترین خدمت کی، اتنے طویل عرصے اپنی فٹنس کو برقرار رکھنا اور ملک کی…

انگلش کپتان جوز بٹلرکا اہم ایونٹ سے قبل رسک نہ لینےپرغور

آسٹریلیا میں اگلے ماہ ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل انگلش ٹیم نے کپتان جوز بٹلر کے حوالےسے رسک نہ لینے پرغور شروع کردیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق کپتان جوزبٹلر پاکستان کےخلاف سیریز سے دستبردار ہوسکتے ہیں۔ انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 17 سال بعد 2 روز قبل…

بابراعظم ٹی20 میں اسٹرائیک ریٹ کیسے بڑھائیں، ہرشل گبز نے بتادیا

جنوبی افریقہ کے سابق بیٹر ہرشل گبز نے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کو ٹی20 کرکٹ میں پاور پلے میں اسٹرائیک ریٹ بڑھانے کا طریقہ بتادیا۔ کراچی کنگز کے سابق ہیڈ کوچ ہرشل گبز نے کہا کہ بابراعظم اور محمد رضوان اگر پاور پلے میں ایک دو جارحانہ…

خراب پرفارمنس نے بابراعظم سے دوسری پوزیشن بھی چھین لی

خراب پرفارمنس کے باعث آئی سی سی ٹی20 رینکنگ میں بابراعظم سے دوسری پوزیشن بھی چھین گئی۔ ایشیاکپ میں مسلسل ناکامیوں کے بعد قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی ایک درجہ مزید تنزلی ہوئی ہے جس کے بعد وہ تیسرے نمبر پر آگئے ہیں جبکہ محمد رضوان بدستور…

ایک اور لڑکی کی نسیم شاہ سے اظہارِ محبت کی ویڈیو وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ سے محبت کا اظہار کرنے والی ایک اور لڑکی کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک لڑکی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی جرسی پہنی ہوئی ہے اور کہہ رہی ہیں کہ پاکستان…

کینیڈا کا پاکستان کے سیلاب زدگان کیلیے مزید 25 ملین ڈالر امداد کا اعلان

کینیڈا نے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے مزید ڈھائی کروڑ ڈالر امداد دینے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد مجموعی امداد 30 ملین ڈالر ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے پاکستان میں سیلاب زدگان کے لیے…

اسپنر آصف آفریدی کرپشن کے الزام میں معطل

 لاہور: پاکستان میں کرکٹ کرپشن کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔ پی سی بی نے خیبر پختونخوا کے لیفٹ آرم اسپنر آصف آفریدی کو اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت معطل کردیا۔ترجمان پی سی بی کے مطابق آصف آفریدی کو پی سی بی نے نوٹس آف چارج جاری کردیا ہے۔ ان پر…

فٹنس حاصل کرنے کے بہت قریب ہوں، شاہین شاہ آفریدی

 لاہور: شاہین شاہ آفریدی میدان میں واپسی کیلیے پر امید ہیں، فاسٹ بولر ری ہیب کے سلسلے میں انگلینڈ میں موجود ہیں۔ ایڈوائزری پینل کے ڈاکٹرز  امتیاز احمد اور ظفر اقبال کی نگرانی میں ان کی فٹنس بحال کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ سوشل میڈیا  پر…