کرکٹ لیجنڈ جاوید میانداد کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

0

خاندانی ذرائع کے مطابق جاوید میانداد کو طبیعت خرابی کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا۔  لیجنڈ کرکٹر کراچی کے مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
کرکٹ لیجنڈ اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد کی طبیعت ناساز ہوگئی۔     خاندانی ذرائع نے بتایا کہ جاوید میانداد اچانک چکرآنے پر گر گئے تھے۔ لیجنڈ کرکٹر مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.