لوگ میری طلاق کو انٹرٹینمنٹ نہ سمجھیں، ثناء فخر
کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ ثناء فخر نے کہا ہے کہ ہمیں معلوم ہے لوگ ہم سے تفریح چاہتے ہیں لیکن ہماری طلاق کو انٹرٹیمنٹ نہ سمجھا جائے۔
پاکستانی اداکار فخر جعفری کے ساتھ 14 برس کی رفاقت کے بعد گزشتہ سال دونوں کے درمیان علیحدگی ہوئی…
