Daily Archives

February 16, 2023

ہرنائی: سبی تبلیغی اجتماع پر جانے والے چار افراد کو اغواء کرلیا گیا

ہرنائی: مغوی افراد کو ترین قوم کے ذیلی شاخ ونیچی قبیلے کے لوگوں نے اغواء کیا ،لیویز زرائعہرنائی: مغوی افراد   میں حلیم ولد کوتان،شبیر ولد ملک اموجان، عبدالمقتدر ولد مولوی عبدالقویم ،پیرمحمد سلطان شامل ہے ،لیویز زرائع ہرنائی: مغوی افراد کا…

عوام کی جان ومال کے تحفظ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا،عبدالخالق شیخ /زاہد سلیم

سبی( ویب ڈیسک)ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ زاہد سلیم نے کہا ہے کہ عوام کی جان ومال کے تحفظ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا صوبے میں امن و امان برقرار رکھنے میں سیکورٹی اداروں کے کئی افسران و جوانوں نے جام شہادت نوش کیا جن پر ہمیں فخر…

کوئٹہ،مہنگا دودھ فروخت کرنے اور گرانفروشی کرنے والے 23 ڈیری فارمرز اور 12دکاندارگر فتار

کوئٹہ( این این آئی)ڈپٹی کمشنر کوئٹہ شہک بلوچ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سریاب نثار احمد لانگو اور اسپیشل مجسٹریٹ مسعود احمد بگٹی کی زیرنگرانی پرائس کنٹرول کمیٹی نے مشرقی بائی پاس اور ملحقہ علاقوں میں مہنگا دودھ فروخت کرنے اور گرانفروشی کرنے…

سربراہ پاک فضائیہ کا ڈی جی بومیٹیک کو حکومت پاکستان کی جانب سے ہلال امتیاز (ملٹری) کا اعزاز

سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے حکومت پاکستان کی جانب سے ڈائریکٹر جنرل بیورو آف ملٹری اکویپمنٹ ٹیکنیکل کوآپریشن (بومیٹیک)، عوامی جمہوریہ چین، جنرل فان جیانجن، کو آج انکے ایئر ہیڈ کوارٹرز، اسلام آباد کے دورہ کے دوران…

مجھے اپنے اختیارات اور آئینی تقاضے پر عمل کرنےسے روکا جارہا ہے، چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر نے بتایا کہ چیف سیکریٹری نے 23 جنوری کو فون کرکے تبادلے کے متعلق کہا تھا اور تحریری درخواست آنے پر 6 فروری کو باضابطہ اجازت نامہ دیا۔ جسٹس مظاہر نقوی نے استفسار کیا کہ کیا آپ کو سپریم کورٹ کے احکامات کا علم نہیں تھا؟ چیف…

الیکشن کمیشن کو انتخابات کے راستے میں حائل رکاوٹوں کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم

پنجاب حکومت کے وکیل نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی اجازت سے انہیں دوسری بار تبدیل کیاگیا۔ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو انتخابات کے راستے میں حائل رکاوٹوں کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم دے دیا ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے کہا کہ آئین کے تحت…

آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری؛ عثمان بزدار کی عبوری ضمانت منظور

لاہور(ویب ڈیسک) احتساب عدالت لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی عبوری ضمانت 27 فروری تک منظور کرلی۔ احتساب عدالت کی ایڈمن جج عظمیٰ اختر چغتائی نے درخواست پر سماعت کی۔ واضح رہے کہ نیب لاہور نے…

ڈیفالٹ خدشات کے باوجود ایف بی آر کا لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم کی کفایت شعاری کی پالیسی کو نظر انداز کرتے ہوئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے غیر ملکی قرضے سے ٹیکس دہندگان کی سہولت کے نام پر 1.6 بلین روپے سے زائد کی لاگت سے 155 لگژری گاڑیاں خریدنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ وزارت…

سی سی پی او لاہور تبادلہ؛ الیکشن کمیشن سے تمام اداروں میں ہونےوالے خطوط بازی کی تفصیلات طلب

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی ٹرانسفر کیس میں سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے تمام اداروں میں ہونے والے خطوط بازی کی تفصیلات طلب کر لیں۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیے کہ معمول کے مقدمات ختم ہوچکے اس لیے چیف…

زرداری پر قتل کی سازش کا الزام؛ شیخ رشید کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ہائی کورٹ نے آصف زرداری پر عمران خان کے مبینہ قتل کی سازش کے الزام کے کیس میں درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ وکیل کے دلائل مکمل ہونے پر عدالت نے استفسار کیا کہ دورانِ تفتیش آپ کو کیا معلومات ملی ہیں، جس پر…