Daily Archives

February 28, 2023

سپریم کورٹ انتخابات از خود نوٹس کا محفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گا

 اسلام آباد: پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات میں ممکنہ التوا پر ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ نے محفوظ کرلیا جو کل صبح گیارہ بجے سنایا جائے گا۔ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پنجاب اور خیبر…

کے الیکٹرک کی نیپرا سماعت کراچی کے بجائے اسلام آباد میں ہونے پر درخواست دائر

  کراچی: کے الیکٹرک کے سات سالہ سرمایہ کاری منصوبے پر نیپرا کی کراچی کے بجائے اسلام آباد میں ہونے والی سماعت کے خلاف سول سوسائٹی کے نمائندوں نے سندھ ہائی کورٹ میں آئینی پٹیشن دائر کردی۔ پٹیشن سول سوسائٹی کے نمائندوں محفوظ النبی خان،…

موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ کم کردی، آؤٹ لک مستحکم

 اسلام آباد: بین الاقوامی کریڈٹ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی مقامی اور غیر ملکی کرنسی ایشور اور سینئر غیر محفوظ ڈیبٹ ریٹنگ اور سینئر غیر محفوظ ایم ٹی این پروگرام ریٹنگ میں کمی کردی ہے البتہ موڈیز کا کہنا ہے کہ آوٴٹ لک مستحکم ہے کیونکہ فنڈنگ…

پاکستان اور جرمنی نے ہنرمند افراد کو ملازمتیں فراہم کرنے کے معاہدے پر دستخط کردیے

 اسلام آباد: پاکستان اور جرمنی کے درمیان ہنر مند افراد کو ملازمتیں فراہم کرنے کے حوالے سے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔  پاکستان اور جرمنی کی وفاقی ایمپلائمنٹ ایجنسی کے درمیان ہنر مند افرادی قوت کی نقل و حرکت کے لیے لیٹر آف انٹینٹ (LoI) پر آج…

ملکی تاریخ کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کا آغاز کل سے ہوگا

  کراچی: ملکی تاریخ کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کا آغاز کل بدھ سے ہوگا، 10 سال کے مقررہ وقت سے پہلے شروع ہونے والی خانہ و مردم شماری ایک ماہ تک جاری رہے گی۔ ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت ہر اسٹرکچر کی جیو ٹیگنگ ہوگی، خانہ و مردم شماری کا تمام…

حمزہ علی عباسی کی ٹی وی ڈرامہ کے ساتھ شوبز میں واپسی

 لاہور: پاکستان کے معروف اداکارہ حمزہ علی عباسی کی ٹی وی ڈرامے ’جانِ جہاں‘ کے ذریعے اسکرین پر واپسی ہورہی ہے۔ اداکار نے انسٹاگرام پر مداحوں کو اپنی واپسی کی خبر سے آگاہ کرتے ہوئے اپنے نئے ڈرامے کا ٹیزر بھی شیئر کیا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ…

پریانکا چوپڑا کی نئی امریکی ویب سیریز کی تصاویر جاری

لاس اینجلس: بالی وڈ اور ہالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی امریکی فلم سیریز ’سائٹیڈل‘ کی پہلی تصاویر جاری کردی ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری تصاویر میں اداکارہ سرخ لباس میں دبنگ نظر آتی ہیں، فلم سیریز 28 اپریل کو ایمازون پرائم پر ریلیز…

اٹلی کشتی حادثہ؛ معروف پاکستانی کھلاڑی بھی مرنے والوں میں شامل

روزگار کی تلاش میں  یورپ جانے کی کوشش میں  حادثے کا شکار ہوکر ڈوبنے والوں میں پاکستان کی معروف خاتون کھلاڑی شاہدہ رضا بھی شامل تھیں۔ کوئٹہ کی ہزارہ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی 27 سالہ شاہدہ رضا سہانے مستقبل کے خواب پلکوں پر سجائے ترکی سے…

بابر نے خود شاہین کا سامنا کیوں نہ کیا، سائمن ڈول نے سوال اٹھا دیا

لاہور: بابر اعظم نے خود شاہین شاہ آفریدی کا سامنا کرنے سے گریز کیوں کیا؟ سائمن ڈول نے سوال اٹھا دیا۔ اتوار کے روز کھیلے جانے والے میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان نے دوسری ہی گیند پر محمد حارث کو بولڈ کر دیا تھا، کمنٹیٹر نے کہا کہ شاہین شاہ…

طالبان کے آپریشن میں داعش برصغیر کے امیر سمیت 3 کمانڈرز مارے گئے

کابل: طالبان کے آپریشن میں داعش برصغیر کے سربراہ اعجاز امین آہن گر سمیت تین اہم کمانڈرز مارے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے رواں ہفتے انٹیلی جنس بنیاد پر کیے گئے آپریشن میں داعش خراسان کے اہم کمانڈرز کو ہلاک کردیا جب کہ…