راجن پور: حلقہ این اے 193 ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا
راجن پور / اسلام آباد: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 193 کے ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار نے میدان مار لیا۔
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 193 راجن پور میں ضمنی انتخابات میں پولنگ صبح 8 بجے سے شام پانچ بجے تک بغیر کسی وقفے کے…
