Daily Archives

February 24, 2023

آئی ایم ایف سے معاملات 8 سے 10 دن میں طے ہوجائیں گے، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاملات 8 سے 10 دن میں طے ہوجائیں گے اس لیے عالمی مالیاتی ادارے کی کڑی شرائط قبول کرنے کے لیے تیار ہوگئے۔  ایپکس کمیٹی اجلاس سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ اتحادی حکومت نے…

حکومت نے ’ٹرک آرٹ‘ کی مدد سے پولیو آگہی مہم کا آغاز کردیا

اسلام آباد / کراچی: وزارت صحت نے پاکستان میں پولیو اور اس سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے متعلق منفرد طریقے سے عوام میں آگاہی پیدا کرنے فیصلہ کیا ہے۔ وزارت صحت کے ترجمان نے بتایا کہ والدین اور عوام میں شعور بیدار کرنے کے لیے ٹرک پر پولیو…

بلوچستان؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک

 کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع آواران میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے حالیہ آئی ای ڈی حملوں میں ملوث دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے کی موجودگی کے…

غلام محمود ڈوگر کا سی سی پی او لاہور کا چارج نہ ملنے پر عدالت جانے کا فیصلہ

 لاہور: سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے چارج نہ ملنے پر عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔  سپریم کورٹ کے حکم اور نوٹی فکیشن کے باوجود غلام محمود ڈوگر کو 7 روز گزر جانے کے باوجود بھی نگراں حکومت نے چارج نہیں دیا اور اُن کی جگہ دوسرے…

رحیم یار خان میں ٹریفک حادثہ، بس نے دوسری گاڑی کے 6 مسافروں کو کچل دیا

رحیم یار خان: موٹر وے ایم فائیو پر ایک مسافر بس دوسری گاڑی کے مسافروں پر چڑھ دوڑی جس کے باعث 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔  تفصیلات کے مطابق حادثہ ٹھل خیر محمد تھانہ رکن پور کی حدود میں پیش آیا جب ٹائر پھٹنے سے مسافر وین الٹ گئی جس کے زخمی…

لاہور لٹریچر فیسٹیول کا آغاز، نوبیل انعام یافتہ ادیب عبدالرزاق گرناہ کی شرکت

لاہور: الحمرا آرٹس کونسل میں تین روزہ لاہور لٹریری فیسٹول کا آغاز ہوگیا۔ افتتاحی سیشن میں مندوبین نے اپنے خیالات میں لٹریچر ایونٹ کو زبان وادب کے لئے مثالی قرار دیا ہے۔ افتتاحی سیشن اظہار خیال کرتے ہوئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمراء ذوالفقار…

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 63 رنز سے شکست دے دی

کراچی: اسلام آباد نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 63 رنز سے شکست دے دی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ 8 کے 13 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 221 رنز کے تعاقب میں 157 رنز بنا کر 19.1 اوور میں آؤٹ ہوگئی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی…

لوگوں نے تنقید کی مگر والد نے ہمیشہ ہمت بندھائی، اعظم خان

  کراچی: پی ایس ایل 8 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے خلاف جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 97 رنز کی اننگز کھیلنے والے اسلام آباد یونائیٹڈ کے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان نے کہا ہے کہ سنچری سے محروم رہنے پر افسوس ہے۔ اعظم خان نے میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا…

بدنام زمانہ امریکی جیل گوانتاناموبے سے 2 قیدی پاکستان منتقل

 واشنگٹن: امریکا نے کیوبا میں واقع بدنام زمانہ گوانتاناموبے جیل میں قید 2 بھائیوں کو پاکستان منتقل کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز نے پینٹاگون کے حوالے سے بتایا ہے گوانتاناموبے جیل سے 2 پاکستانی کو ان کے ملک بھیجوادیا گیا ہے۔…

برطانیہ میں خوراک کی قلت مئی تک برقرار رہے گی

 لندن: برطانیہ میں کسانوں نے خبردار کیا ہے کہ شمالی افریقا میں خراب موسم اور مقامی سطح پر فصل لگانے میں تاخیر کی وجہ سے مئی تک خوراک کی قلت کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ سردیوں میں بہت سے غیر موسمی پھل اور…