Daily Archives

February 23, 2023

رواں سال 14.34 روپے یونٹ تک فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز وصولی کا انکشاف

 اسلام آباد: بجلی کے صارفین سے رواں سال 14 روپے 34 پیسے فی یونٹ تک فیول ایڈجسمنٹ چارجز وصول ‏کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔  ملک بھر کے بجلی صارفین سے رواں سال مارچ سے اکتوبر کے دوران بلوں میں اضافی چارچز وصول کیے جائیں گے جس کیلئے وازرت…

پاکستان افغانستان کا دہشت گردی سے مل کر نمٹنے پر اتفاق

 اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں ہونے والے مذاکرات سکیورٹی اور انسداد دہشت گردی سے متعلق تھے، دونوں ممالک نے دہشت گردی سے مل کر نمٹنے پر اتفاق کیا۔ ہفتہ وار بریفنگ میں دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا…

پیپلز پارٹی کے امیدواروں نے 20 قومی حلقوں سے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے

 اسلام آباد: پیپلز پارٹی کی جانب سے انتخابات کے لیے 20 قومی حلقوں سے 31 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے۔  این اے 97 بھکرسے امجد کہاوڑ، این اے67 جہلم سے تسنیم ناصر گجر، ،این اے126 لاہور سے اورنگزیب برکی، این اے 130 لاہور سے احمد…

حکومت کا ایک لاکھ نوجوانوں کو مفت لیپ ٹاپ دینے کا اعلان

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ایک لاکھ نوجوانوں کو مفت لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کردیا۔ نوجوانوں کو قرض (یوتھ لون) اسکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ حکومت ایک لاکھ نوجوانوں میں میرٹ کی بنیاد پر مفت لیپ ٹاپ تقسیم…

جاوید اختر کے بیان سے پاکستانیوں کے جذبات مجروح ہوئے، علی ظفر

 لاہور: نامور پاکستانی اداکار اور گلوکار علی ظفر نے کہا ہے کہ جاوید اختر کے متنازعہ بیان سے ہم پاکستانیوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں۔ علی ظفر نے انسٹاگرام پر اسٹوری میں لکھا کہ کوئی شخص اپنے ملک کے خلاف بیان کو برداشت نہیں کرسکتا ہے۔ انہوں…

موٹی خواتین کو شوبز میں موقع مشکل سے ملتا ہے، صنم جنگ

  کراچی: پاکستانی اداکارہ صنم جنگ نے کہا ہے کہ صحت مند اور موٹی اداکاراؤں کو شوبز میں پتلی لڑکیوں کے مقابلے میں کم مواقع ملتے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ مونا کا کردار ہمارے معاشرے اور شوبز انڈسٹری کے…

ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی بیٹنگ جاری

کراچی: پشاور زلمی کے خلاف ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد کی بیٹنگ جاری ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے 9 اوورز میں 2 وکٹ کے نقصان پر 109 رنز بنا لیے ہیں۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری پاکستان سپر لیگ 8 کے 12 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی…

پی ایس ایل 8: غیر ملکی کھلاڑی پیٹر ہیٹزوگلو نے پشتو اور اردو سیکھ لی

کراچی: پاکستان سپر لیگ 8 میں شریک غیرملکی کرکٹرز خود کو مقامی رنگ میں  ڈھالنے لگے۔ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے پشاور زلمی کے کھلاڑی پیٹر ہیٹزوگلو نے پشتو اور اردو میں ابتدائی  گفتگو کرنا سیکھ لیا۔ پیٹر ہیٹزوگلو نے اسلام علیکم اور وعلیکم…

مقبوضہ کشمیر؛اجتماعی زیادتی کا شکار100 خواتین 32 سال بعد بھی انصاف سے محروم

سرینگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ  میں 32 سال قبل بھارتی فورسز کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی 100 سے زائد خواتین تاحال انصاف سے محروم ہیں۔ قابض بھارتی فوجیوں نے 23 فروری 1991 کو کپواڑہ کے علاقے کنن پوش پورہ میں 100 سے زائد خواتین…

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی دہشت گردی ، 11 فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی فوج کی مقبوضہ مغربی کنارے میں دہشت گردانہ کارروائی میں 11 فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے حکام کے مطابق اسرائیلی فورسز نے نابلس میں پرحملہ کرکے 11 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔شہید ہونے والوں میں 20 سالہ…