ہرنائی: سبی تبلیغی اجتماع پر جانے والے چار افراد کو اغواء کرلیا گیا

0

ہرنائی: مغوی افراد کو ترین قوم کے ذیلی شاخ ونیچی قبیلے کے لوگوں نے اغواء کیا ،لیویز زرائعہرنائی: مغوی افراد   میں حلیم ولد کوتان،شبیر ولد ملک اموجان، عبدالمقتدر ولد مولوی عبدالقویم ،پیرمحمد سلطان شامل ہے ،لیویز زرائع

ہرنائی: مغوی افراد کا تعلق ہرنائی کلی خدرانی سے بتایا جاتا ،لیویز زرائع ہرنائی: مغوی افراد کو یونین کونسل اسپین تنگی کے علاقہ سور وا سے اغواء کیا جو ہرنائی سے سبی اجتماع کےلئے جارہے تھے
ہرنائی: مغوی افراد کی بازیابی کےلئے انتظامیہ ونیچی قبائل کے معتبرین سے رابطہ میں ہے جلد بازیاٹکرینگے ،اسسٹنٹ کمشنر

Leave A Reply

Your email address will not be published.