Browsing Category
کھیل
کھیل
کیا رضوان انگلینڈ کیخلاف چھٹے ٹی20 انٹرنیشنل میچ دستیاب ہوں گے؟
لاہور: انگلینڈ کے خلاف سیریز کے چھٹے ٹی20 انٹرنیشنل میچ میں وکٹ کیپر محمد رضوان اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق پانچوں ٹی20 میچ میں انگلینڈ کے فیلڈر ڈیوڈ ملان کی تھرو محمد رضوان کی کمر پر لگی تھی جس کے باعث وہ میچ میں وکٹ کیپینگ کے…
پاکستانی نژاد مسٹر آسٹریلیا نے انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کردی
کراچی: پاکستانی نژاد مسٹر آسٹریلیا حسنین ولی کریمی نے اپنی ٹرافی نیلام کرکے رقم سیلاب متاثرین کے فنڈ میں دینے کا اعلان کردیا۔
کستانی نژاد مسٹر آسٹریلیا نے انسانیت و ہمدردی کی اعلی مثال قائم کردی، حسنین ولی کریمی نے مسٹر آسٹریلیا کی…
انگلینڈ کیخلاف پاکستان کی ایک اور سنسنی خیز فتح
پاکستان نے انگلینڈ کو ایک اور سنسنی خیز میچ میں 6 رنز سے شکست دیدی، بولرز نے 146 رنز کے ہدف کا بھرپور دفاع کیا۔
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پانچویں ٹی 20 میں پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 146 رنز کا ہدف دیا تھا۔
انگلش…
ٹک ٹاکرکی چئیرمین پی سی بی کی کرسی پر بیٹھ کرویڈیووائرل
پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہیڈکوارٹر میں علی فیضان نامی ٹک ٹاکر کی ویڈیوز نے ہلچل مچادی ہے۔
سوشل میڈیا پر جاری ویڈیوز میں علی فیضان نامی ٹک ٹاکر کو چئیرمین پی سی بی کی کرسی پر بیٹھا دیکھا جاسکتا ہے۔
علی فیضان ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان…
گول کرنے کی کوشش میں رونالڈو زخمی ہو گئے
یوئیفا نیشنز لیگ میں گول کرنے کی کوشش کے دوران پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو زخمی ہو گئے، ناک سے خون بہنے کے باعث انہیں گراؤنڈ سے باہر لے جایا گیا۔
رپورٹس کے مطابق یوئیفا نیشنز لیگ میں جمہوریہ چیک کے خلاف میچ میں کرسٹیانو…
بابر کو کوہلی سے بڑا اعزاز چھیننے کیلئے آج کتنے رنز بنانا ہوں گے؟
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی سے ایک اور اہم اعزاز چھیننے کے قریب ہیں۔
گزشتہ برس احمد آباد میں انگلینڈ کے خلاف ہونے والے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویرات کوہلی نے اپنے ٹی ٹوئنٹی کیرئیر کے 87 ویں میچ میں 3 ہزار ٹی ٹوئنٹی…
فیڈرر کا نم آنکھوں کے ساتھ انٹرنیشنل ٹینس کو الوداع
عالمی شہرت یافتہ انٹرنیشنل ٹینس اسٹار راجر فیڈرر نے لیورز کپ میں یادگار رات کے دوران اپنے بین الاقوامی کیریئر کو آنسوؤں کے ساتھ الوداع کہہ دیا۔
خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق 41سالہ فیڈر نے لیورز کپ میں اپنا الوداعی میچ اپنے روایتی…
شاہین شاہ آفریدی انجری سے صحتیاب، بولنگ کا آغاز کردیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے انجری سے صحتیاب ہونے کے بعد بولنگ کا آغاز کر دیا۔
شاہین شاہ آفریدی کی جانب سے بولنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی گئی ہے۔
اسٹار بولر ان دنوں ری ہیب کے لیے انگلینڈ میں…
محمد وسیم کی سابق کرکٹرز سے کھلاڑیوں پر تنقید نہ کرنے کی اپیل
قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے سابق کرکٹرز سے کھلاڑیوں پر تنقید نہ کرنے کی اپیل کردی۔
چیف سلیکٹر محمد وسیم نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ سابق کرکٹرز سلیکشن اور مجھ پر جتنا چاہے تنقید کریں کیونکہ سب کی اپنی رائے ہوتی…
چیف سلیکٹر نے ورلڈکپ سے قبل اسکواڈ میں تبدیلی کا اشارہ دیدیا
قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے ورلڈکپ سے قبل اسکواڈ میں تبدیلی کا اشارہ دیدیا۔
نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے کہا کہ آسٹریلیا میں شیڈول ٹی20 ورلڈکپ سے قبل قومی ٹیم کا مڈل آرڈر مسائل کا شکار ہے، اسی…
