Browsing Category

کھیل

کھیل

بابراعظم نے کس ریکارڈ میں روہت، وارنر کو جوائن کرلیا؟

کرائسسٹ چرچ: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ہدف کے کامیاب تعاقب میں زیادہ ففٹیز کا حصہ ڈالنے والے اوپنرز کی فہرست میں بھارت کے روہت شرما اور ڈیوڈ وارنر کو جوائن کرلیا۔ نیوزی لینڈ کیخلاف ٹرائنگولر سیریز میں بابر نے 10 ویں بار کسی میچ…

شاہین آفریدی پُرامید ہیں کہ وہ ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ کیلئے دستیاب ہوں گے، رمیز راجا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا نے کہا ہے کہ فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی سے بات ہوئی ہے، ان کی فٹنس اچھی ہے، شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ کے لیے تیار ہوں گے، روایتی حریف کے خلاف ٹی 20 ورلڈکپ کا میچ 23…

ولیمسن کے بابراعظم، نورالحسن سے دلچسپ سوالات کی ویڈیو وائرل

سہ فریقی سیریز کے دوران نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کے قومی کپتان بابراعظم اور بنگلہ دیشی کپتان نورالحسن سے دلچسپ سوالات پوچھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ایک ویڈیو شیئر کی…

نیپال کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سندیپ جنسی زیادتی کے الزام پر گرفتار

نیپال کی کرکٹ ٹیم کے کپتان سندیپ لمی چانے کو جنسی زیادتی کے الزام پر گرفتار کرلیا گیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق سندیپ کے کھٹمنڈو پہنچنے پر پولیس نے گرفتار کیا۔ پولیس کے ترجمان دنیش راج نے سندیپ کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔ اس سے قبل نیپالی…

سہ فریقی سیریز،پاکستان نے بنگلادیش کوپہلےمیچ میں باآسانی شکست دے دی

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو پہلے میچ میں باآسانی 21 رنز سے شکست دے دی۔ جمعہ کو بنگلادیش نے ٹاس جیت کے بالنگ کا فیصلہ کیا۔ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے اوپننگ کرتے ہوئے 78 رنز کی…

محمد رضوان نے کرس گیل، بابراعظم اور کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

قومی کرکٹ ٹیم کےوکٹ کیپر پیٹر محمد رضوان ٹی20 کرکٹ میں مسلسل 2 سال 1500 سے زائد رنز بنانے والے پہلے بیٹر بن گئے۔ ٹرائنگولر سیریز کے افتتاحی میچ میں بنگلادیش کیخلاف شاندار اننگز کے دوران وکٹ کیپر بیٹر نے سال 2022 میں 1500 رنز کا سنگ میل…

لیون میسی نے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا

ارجنٹائن کے فٹبال اسٹار لیون میسی نے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا۔ اسپورٹس ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے لیون میسی نے کہا کہ اگلے ماہ قطر میں ہونے والا فٹبال ورلڈکپ ان کے کیرئیر کا آخری عالمی کپ ہوگا۔ انھوں نے کہا کہ وہ جسمانی…

کوئٹہ : پروفیشنل باکسر محمد وسیم عالمی ٹائٹل کیلئے دسمبر میں فائٹ کریں گے

کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے پروفیشنل باکسر محمد وسیم عالمی ٹائٹل کیلئے دسمبر میں فائٹ کریں گے دسمبر میں محمد وسیم کا مقابلہ ڈبلیو بی سی فلائی ویٹ ٹائٹل ہولڈر میکسیکو کے جولیو سیزر مارٹنیز سے ہوگا۔ مارٹنیز 2019 سے ڈبلیو…

انگلینڈ نے چھٹے ٹی ٹوینٹی میں پاکستان کو باآسانی شکست دے دی

 لاہور: انگلینڈ کی ٹیم نے فل سالٹ کی 88 رنز کی شاندار بیٹنگ کی بدولت پاکستان کو  چھٹے ٹی ٹوینٹی میں 8 وکٹوں سے باآسانی شکست دے کر سیریز تین، تین سے برابر کردی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7 ٹی 20 میچز کی سیریز کا چھٹا میچ لاہور کے…

انٹرنیشنل ٹی 20 میچز بابر اعظم نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا

 لاہور: پاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز میں پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا، بابر اعظم انٹرنیشنل ٹی 20 میچز میں  3 ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی اور دنیا کے پانچویں کھلاڑی بن گئے ہیں۔ بابر اعظم نے کیرئر کے چھیاسی…