Browsing Category
کھیل
کھیل
’نمیبیا کا نام یاد رکھنا‘ : سچن ٹنڈولکر کا سری لنکا کی شکست پر دلچسپ تبصرہ
دنیا کرکٹ پر راج کرنے والے لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے ٹی 20 ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں سری لنکا کی نمیبیا کے ہاتھوں شکست پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔
گیلونگ میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کے پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔…
ایرون فنچ نے پاکستانی قوم کے دل جیت لیے
آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے تمام کپتانوں کی پریس کانفرنس کے اختتام پر بابر اعظم کو سالگرہ کا کیک پیش کر کے پاکستانی قوم کے دل جیت لیے۔
ٹی 20 ورلڈ کپ کے آغاز پر ایک خوش گوار اتفاق یہ ہوا کہ گزشتہ روز…
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیکر سہہ ملکی سیریز جیت لی
نیوزی لینڈ میں ہونے والی سہہ ملکی سیزیر میں پاکستان نے مہمان ٹیم کیویز کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی۔
پاکستان نے فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دی۔ کرائسٹ چرچ میں آج بروز جمعہ 14 اکتوبر کو کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم…
ایشیا کپ 2023 کیلئے بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان آنے پر رضا مند ہوگئی ہے۔
بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم کی آئندہ سال پاکستان میں ہونے والے ایشیاء کپ میں شرکت پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔
بھارتی کرکٹ بورڈ نے اس حوالے سے بیان جاری کیا ہے کہ ایشیا کپ میں شرکت ہمارے پلان کا حصہ ہے، تاہم بھارتی ٹیم کو پاکستان بھیجنے کا…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلیے بابر اعظم اور کین ویلیمسن ایک ساتھ آسٹریلیا روانہ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے لیے پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور نیوزی لینڈ کے کپتان کین ویلیمسن ایک ہی فلائٹ میں آسٹریلیا روانہ ہوگئے جبکہ پاکستانی ٹیم ورلڈکپ کے لیے کل (ہفتے کو) اڑان بھرے گی۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سولہ ٹیمیں…
نواز کو چوتھے نمبر پر بیٹنگ کیلئے کیوں بھیجا گیا تھا؟
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز کا کہنا ہے کہ جب مجھے بیٹنگ کے لیے بھیجا گیا تو اس وقت لیفٹ ہینڈر بولرز گیند کروا رہے تھے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر محمد نواز کی ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں آل…
بابراعظم تیز ترین 11 ہزار رنز بنانے والے ایشین بیٹر بن گئے
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں تیز ترین 11 ہزار رنز مکمل کرنے والے ایشین بلےباز ہونے کا نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
27 سالہ کپتان بابراعظم نے 251 ویں ان نگز میں یہ سنگ میل عبور کیا اور سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو…
آسٹریلیا کا وارنر کو کپتانی دینے کیلئے قوانین میں تبدیلی کا عندیہ
کرکٹ آسٹریلیا نے اوپنر ڈیوڈ وارنر کو کپتانی سوپنے کے لیے قوانین میں تبدیلی کا عندیہ دیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر کا سال 2018 میں بال ٹیمپرنگ اسکینڈل سامنے آیا تھا جس کے بعد ان پر محدود اوورز کے میچز میں کپتانی…
محمد رضوان نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ جیت لیا
پاکستان کے محمد رضوان کو ایک اور اعزاز مل گیا، انہوں نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ جیت لیا۔
رضوان کے ساتھ بھارت کے اکثر پٹیل اور آسٹریلیا کے کمیرون گرین کی اس کیٹگری میں نامزدگی ہوئی تھی۔ محمد رضوان نے ایوارڈ جیتنے پر خوشی…
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کا شیڈول جاری
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا گیا جس کے دوران مہمان ٹیم 2 ٹیسٹ، 8 ون ڈے اور 5 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کھیلنے پاکستان آئے گی۔
جاری کردہ شیڈول کے مطابق مہمان ٹیم دورہ پاکستان کے لیے 2 مختلف مراحل میں پاکستان آئے گی۔…
