Browsing Category
کھیل
کھیل
آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ: حتمی 12 ٹیمیں فائنل ہوگئیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی20 ورلڈ کپ کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا، زمبابوے اور آئرلینڈ نے ایونٹ کی فائنل 12 ٹیموں میں جگہ بنالی ہے۔
ایونٹ کے آخری میچ میں زمبابوے نے اسکاٹ لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دی اور فائنل 12 کےلیے گروپ 2 میں جگہ…
سعودی عرب نے فیفا ورلڈ کپ کے ٹکٹ ہولڈر مسلمانوں کیلئے عمرہ فیس ختم کر دی
سعودی عرب نے فیفاورلڈ کپ کے ٹکٹ ہولڈر مسلمانوں کے لیے عمرہ فیس ختم کر دی۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق 22واں فیفا ورلڈ کپ قطر میں ہونے جا رہا ہے اور کئی خلیجی ریاستوں کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ جن لوگوں کے پاس فٹ بال ورلڈ کپ کے…
ميتھيو ہيڈن نے شاہین آفریدی کا نیا نام رکھ دیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مینٹور ميتھيو ہيڈن نے شاہين آفريدی کا نیا نام رکھ دیا۔
آسٹریلیا میں پاکستان ٹیم کی نیٹ پریکٹس کے دوران میتھیو ہیڈن قومی کرکٹرز کیساتھ خوشگوار موڈ میں نظر آئے جس کی ویڈیو پی سی بی نے سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔
میتھیو…
بھارت کا ایشیاکپ کیلئے پاکستان کا دورہ کرنے سے انکار
دبئی: بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری اور ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے سربراہ جے شاہ کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹیم ایشیاکپ 2023 کے لیے پاکستان کا دورہ نہیں کرے گی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ…
ٹی20 ورلڈکپ؛ سری لنکا کا یو اے ای کو 153 رنز کا ہدف
گیلونگ: ٹی20 ورلڈکپ کے چھٹے میچ میں سری لنکا نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو جیت کے لیے 153 رنز کا ہدف دیدیا۔
گیلونگ میں کھیلے جارہے میچ میں متحدہ عرب امارات نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20…
قومی ٹیم کی برسبین میں ٹریننگ سیشن کی تصاویر وائرل
قومی کرکٹ ٹیم نے آج گابا برسبین میں ٹریننگ سیشنز میں حصہ لیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اپنے اعلامیے میں کہا کہ قومی اسکواڈ نے آج برسیبن میں بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ پریکٹس کی، جس میں تمام کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔
قبل ازیں گزشتہ روز…
ورلڈ کپ ٹی20 کوالیفائنگ راؤنڈ؛ زمبابوے نے آئرلینڈ کو 31 رنز سے شکست دے دی
ورلڈ کپ ٹی20 کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے چوتھے میچ میں زمبابوے نے آئرلینڈ کو 31 رنز سے شکست دے دی۔
ہوبارٹ میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مخالف ٹیم کو 175 رنز کا ہدف دیا تھا، آئر لینڈ کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں رنز بنا کر…
ٹی20 ورلڈ کپ وارم اپ میچ، پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں 6 وکٹوں سے شکست
ٹی20 ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 6 وکٹوں شکست دے دی، انگلش ٹیم نے ہدف 14.4 اوور میں حاصل کر لیا۔
انگلش اوپنرز فل سالٹ ایک رن اور ایلکس ہیلز 9 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ بین اسٹوکس نے 36 رنز اور لیام لیونگسٹن 28 رنز…
ٹی20 ورلڈ کپ: شاہین شاہ آفریدی باؤلنگ کے مشورے لینے شامی کے پاس پہنچ گئے
ٹی20 ورلڈ کپ کا کوالیفائنگ میچز کے ساتھ اتوار سے آغاز ہو گیا ہے جس میں دلچسپ مقابلوں اور اپ سیٹ کا سلسلہ جاری ہے۔
عالمی ایونٹ میں کھلاڑی جہاں ایک طرف گراؤنڈ میں آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اپنی ٹیم کی فتح کی تیاریوں میں مصروف ہیں تو وہیں…
ٹی20 ورلڈکپ؛ نیدرلینڈز نے یو اے ای کو ہرادیا
آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں سُپر 12 مرحلے کے دوسرے میچ میں نیدرلینڈز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی۔
گیلونگ میں کھیلے گئے میچ میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے ٹاس جیت کے پہلے فیلڈنگ کرنے کا…
