Browsing Category
کھیل
کھیل
احمد شہزاد نے کوہلی کے اشارے کو ’ڈکٹیشن‘ قرار دیدیا
قومی کرکٹر احمد شہزاد نے پاک بھارت میچ کے دوران ویرات کوہلی کی جانب سے امپائر کے اشارے کو ’’ڈکٹیشن‘‘ قرار دیدیا۔
ایکسپریس نیوز کے پروگرام جوش دیکھا دے میں گفتگو کرتے ہوئے کرکٹر احمد شہزاد نے کہا کہ ویرات کوہلی کو امپائر کی طرف دیکھ کر…
افغانستان کی خاتون سائیکلنگ چیمپئن اسرائیلی ٹیم میں شامل
افغانستان کی سائیکلنگ چیمپئن فریبہ نے اسرائیلی خواتین ٹیم میں شمولیت کی پیشکش قبول کرلی۔
اسرائیل کی ویمن ورلڈ ٹور ٹیم نے فریبہ کو نئے سیزن کے لیے پیشکش کی تھی۔ فریبہ اسرائیل کی طرف سے خواتین کے ٹور ڈی فرانس سائیکلنگ ایونٹ میں شرکت کریں گی۔…
میشا شفیع جلد اپنی پہلی امریکی فلم میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی
گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع جلد ہی اپنی پہلی امریکی فلم میں بھارتی اور پاکستانی اداکاروں کے ساتھ ایکشن میں نظر آئیں گی۔
میشا شفیع پاکستانی فلموں سمیت بالی وڈ منصوبوں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔
وہ پاکستانی خاندان پر بنائی جانے…
پاکستانی گلوکارعاصم اظہر کی ویرات کوہلی کے ساتھ تصویر وائرل
پاکستان کے معروف گلوکار عاصم اظہر کی بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عاصم اظہر نے ویرات کوہلی کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی ہے۔
گلوکار نے اس تصویر کے…
بابراعظم کامنصوبہ جان گیا تھا، ویرات کوہلی
پاکستان کے خلاف بھارتی ٹیم کو فتحیاب کرنے والے اسٹار پلئیر ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ میچ کے حوالے سے بابر اعظم کی حکمت عملی کو بھانپ لیا تھا۔
بھارتی کرکٹ بورڈ کی ویب سائٹ پر شئیر کی جانے والی ویرات کوہلی اور ہاردک پانڈیا کی ویڈیو میں …
بلوچستان میں جدید سہولیات کی حامل کرکٹ اکیڈمی قائم کریں گے، شاہد آفریدی
کوئٹہ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا کہ وہ صوبہ بلوچستان میں جدید سہولیات کی حامل کرکٹ اکیڈمی قائم کریں گے تاکہ نوجوان کھلاڑیوں کی صلاحیتوں میں اضافہ کیا جا سکے کیونکہ صوبے میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے اور کرکٹ…
ٹی20 ورلڈ کپ: انگلینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
ٹی20 ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے سیم کیوران کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت افغانستان کو باآسانی 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔
پرتھ میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر افغانستان کے کپتان محمد نبی کو…
پاک-بھارت میچ: ٹیم تیار ہے، 100 فیصد کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے، بابر اعظم
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ٹی20 ورلڈ کپ میں پاک۔بھارت میچ کا سب کو انتظار ہے، بطور ٹیم ہم تیار ہیں اور کوشش کریں گے کہ 100 فیصد کارکردگی دکھائیں۔
میلبرن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ موسم ہمارے ہاتھ…
بھارتی ٹیم کو پاکستان نہ بھیجنے کا بیان ’’غیر منصفانہ‘‘ ہے، وسیم اکرم
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر اور بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی ) کے سیکریٹری جے شاہ کے ایشیا کپ 2023 کے لیے پاکستان کا دورہ نہ کرنے کے بیان پر ردعمل کا سلسلہ جاری ہے۔
قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ ایشین…
ٹی20 ورلڈکپ میں ویسٹ انڈیز کا عروج و زوال
دو بار کی آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ چیمپئین ویسٹ انڈیز رواں سال گروپ راؤنڈ سے ہی باہر ہوگئی۔
سال 2007 سے کھیلے جارہے آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں ویسٹ انڈیز ٹیم کی یہ سب سے خراب کارکردگی ہے، پہلے میگا ایونٹ میں کالی آندھی گروپ راؤنڈ سے باہر…
